تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَر نَواز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر نَواز کے معانیدیکھیے
نَظَر نَواز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- آنکھوں کو سکون دینے والی چیز، دلکش، دلفریب، خوبصورت، حسین
شعر
نظر نواز نظاروں میں جی نہیں لگتا
بچھڑ کے تجھ سے بہاروں میں جی نہیں لگتا
نظر نواز نظاروں میں جی نہیں لگتا
وہ کیا گئے کہ بہاروں میں جی نہیں لگتا
تری نظر کے اشاروں کو دلکشی بخشی
نظر نواز نظاروں کو تازگی بخشی
English meaning of nazar-navaaz
Persian, Arabic - Adjective
- pleasing to the eye, attractive,
नज़र-नवाज़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَر نَواز)
نَظَر نَواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔