تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر سے غائِب ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر سے غائِب ہونا

نظر سے اوجھل ہونا ؛ پہنچ سے دور ہوجانا ؛ چھپ جانا

نَظَر سے نَظَر بَرابَر ہونا

آنکھیں چار ہونا ، نگاہیں ملنا ؛ روبرو ہونا ۔

نَظَر سے اوجَھل ہونا

۔ علم میں نہ ہونا

نَظَر سے دُور ہونا

آنکھوں سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، پاس نہ ہونا ۔

نَظَر سے مَخْفی ہونا

نگاہ سے پوشیدہ ہونا ، نظر سے اُوجھل ہونا ؛ علم میں نہ ہونا

نَظَر سے نِہاں ہونا

نظر سے اوجھل ہونا، آنکھوں سے پوشیدہ ہونا

نَظَر سے نَظَر سے دو چار ہونا

۔آنکھ سے آنکھ ملنا۔باہم ملاقات ہونا۔؎

نَظَر سے پوشِیدَہ ہونا

نگاہ سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، غائب ہونا ۔

نَظَر سے پِنہاں ہونا

رک : نظر سے اوجھل ہونا ۔

نَظَر کا نَظَر سے دو چار ہونا

۔آنکھ کا آنکھ سے ملنا۔ آنکھیں لڑنا۔نظر کردہ۔

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر سے غائِب ہونا کے معانیدیکھیے

نَظَر سے غائِب ہونا

nazar se Gaa.ib honaaनज़र से ग़ाइब होना

محاورہ

نَظَر سے غائِب ہونا کے اردو معانی

  • نظر سے اوجھل ہونا ؛ پہنچ سے دور ہوجانا ؛ چھپ جانا

नज़र से ग़ाइब होना के हिंदी अर्थ

  • नज़र से ओझल होना , पहुंच से दूर होजाना , छिप जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر سے غائِب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر سے غائِب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words