تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَرِیَۂ اِضافِیَت" کے متعقلہ نتائج

نَظَرِیَۂ اِضافِیَت

طبیعیات) طبیعیات کے انکشافات جو آلات و تجربات کی مدد کے بغیر آئن اسٹائن نے پہلی بار ۱۹۰۵ء میں شائع کیے جن کا خلاصہ یہ ہے کہ کائنات میں وقت اور فاصلے کی مطلق کوئی حیثیت نہیں ہے ، کائنات غیر محدود نہیں ہے ، کائنات ٹیڑھی ہے جس طرح ہمارا کرۂ ارضی خم دار ہے اور سورج کی شعاعیں جس وقت کسی فلکی جسم کے پاس سے گزرتی ہیں تو کشش ثقل کے باعث ٹیڑھی ہو کر اس طرف مائل ہو جاتی ہیں ۔ (Theory of Relativity) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَرِیَۂ اِضافِیَت کے معانیدیکھیے

نَظَرِیَۂ اِضافِیَت

nazariya-e-izaafiyatनज़रिया-ए-इज़ाफ़ियत

موضوعات: طبیعیات

نَظَرِیَۂ اِضافِیَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طبیعیات) طبیعیات کے انکشافات جو آلات و تجربات کی مدد کے بغیر آئن اسٹائن نے پہلی بار ۱۹۰۵ء میں شائع کیے جن کا خلاصہ یہ ہے کہ کائنات میں وقت اور فاصلے کی مطلق کوئی حیثیت نہیں ہے ، کائنات غیر محدود نہیں ہے ، کائنات ٹیڑھی ہے جس طرح ہمارا کرۂ ارضی خم دار ہے اور سورج کی شعاعیں جس وقت کسی فلکی جسم کے پاس سے گزرتی ہیں تو کشش ثقل کے باعث ٹیڑھی ہو کر اس طرف مائل ہو جاتی ہیں ۔ (Theory of Relativity) ۔

English meaning of nazariya-e-izaafiyat

Noun, Masculine

  • theory of relativity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَرِیَۂ اِضافِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَرِیَۂ اِضافِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words