تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَرِیَّۂ اَفلاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَرِیَّۂ اَفلاک کے معانیدیکھیے
نَظَرِیَّۂ اَفلاک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (ہیئت) معروف جرمن فلسفی کانٹ کا نظریہ جس کے تحت کائنات کی تخلیق فطرت کے قوانین پر ہوئی ہے اور فطرت میں ایک میکانکی نظم و ضبط پایا جاتا ہے جس کا عمل اور ردعمل تمام مظاہر پر ہوتا ہے جو کہ ایک مشترک اساس اور ایک لامتناہی قوت کی دلیل ہے
English meaning of nazariyya-e-aflaak
Noun, Masculine
- (philosophy) famous German philosopher Kant's theory that the universe was created according to the laws of nature and that there is a mechanical discipline in nature that acts and reacts to all phenomena that have a common basis and an infinity
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَرِیَّۂ اَفلاک)
نَظَرِیَّۂ اَفلاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔