تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظْروں میں سَمانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظْروں میں سَمانا کے معانیدیکھیے
نَظْروں میں سَمانا کے اردو معانی
- بہت اچھا لگنا، بھلا لگنا، بہت پسند آنا، آنکھوں کو پیارا لگنا، کنایہ ہے کسی کی نظر میں کسی کے صاحب عظمت ووقار ہونے سے
- مقبول نظرہونا
- پسند خاطر اور مرغوب طبع ہونا، بھانا
- معتبر ہونا، معتمد علیہ ہونا
English meaning of nazaron men samaanaa
- look good to eyes
- always be in the mind's eye, be ever in the mind
- to be reliable, to be honoured
नज़रों में समाना के हिंदी अर्थ
- बहुत अच्छा लगना, भला लगना, बहुत पसंद आना, आँखों को प्यारा लगना
- प्रख्यात होना
- मन को अच्छा लगना, मनोवांछित होना, भाना
- विश्वसनीय होना, सम्मानित एवं प्रतिष्ठित होना
نَظْروں میں سَمانا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظْروں میں سَمانا)
نَظْروں میں سَمانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔