تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَزِک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَزِک کے معانیدیکھیے
نَزِک کے اردو معانی
قدیم/فرسودہ
- رک : نزدیک
شعر
نزک میں ان کے جانے کو خوشی سوں شاد ہوں دل میں
ولے لوگوں میں دکھلانے کوں ہو بیزار بیٹھوں گی
اے ولیؔ جو لباس تن پہ رکھا
عاشقاں کے نزک لباسی ہے
زلف تیری ہے موج جمنا کی
تل نزک اس کے جیوں سناسی ہے
English meaning of nazik
Archaic
- near, adjacent (Dakhni)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَزِک)
نَزِک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔