تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَزلَہ اُتارنا" کے متعقلہ نتائج

نَزلَہ اُتارنا

غصہ نکالنا، برا بھلا کہنا

نَزلَہ ڈَھلنا

عیب یا نقص ہونا

نَزلَہ گِرانا

آفت نازل کرنا، غصہ نکالنا

نَزلَہ پَڑنا

اثر ہونا، متاثر ہونا

ہاتھ اُتارنا

ہاتھ کے کسی جوڑ کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا

نِہورا اُتارنا

منت کرنا ، خوشامد کرنا ، احسان رکھنا ، احسانات یاد دلانا

چَرْبَہ اُتارنا

خاکہ اتارنا، ہوبہو نقل اتارنا

ہَتِھیار اُتارنا

جسم سے آلاتِ حرب الگ کرنا ، آلاتِ حرب رکھ دینا ۔

اُلاہْنا اُتارنا

شکایت کا تدارک کرنا ،الزام دفع کرنا ، بچنا

اُسْتُرَہ اُتارنا

ختنہ ہو جانے کے بعد حجام کا بچے کی مسلمانی (عضو مخصوص) پر سے استرے کو صدقہ کرنا .

لِبادَہ اُتارنا

عِتاب اُتارنا

غصّے کو عمل مین لانا ، غصّہ دور کرنا و ناراضگی کا اظہار کر دینا .

نَشَہ اُتارنا

نشہ زائل کرنا

جُھون٘جَل اُتارنا

غصہ اتارنا

رَن٘ج اُتارنا

غم دور کرنا ، رنج و غم بھول جانا

رَن٘گَت اُتارنا

شکل و صورت کی نقل کرنا

عَکْس اُتارنا

تصویر اتارنا، ہوبہو نقشہ بنانا، فوٹو کھین٘چنا

بُھجَن٘گا اُتارنا

صدقہ اتارنا .

ہَدَف اُتارنا

نشانہ بنانا ۔

ہَنڈِیا اُتارنا

ہنڈیا پکنے کے بعد چولھے پر سے اُتارنا

بَہی پَر اُتارنا

خرید و فروخت یا آمد و خرچ کا حساب چٹْھے یا روزنامچے سے کھاتے پر نقل کرنا

عِزَّت اُتارنا

بے عزت کرنا، ذلیل و رسوا کرنا

مُن٘ہ پَر سے اُتارنا

صحبت سے نکال دینا ، دھتکارنا ، پاس نہ آنے دینا ۔

مُن٘ہ پَہ سے اُتارنا

صحبت سے نکال دینا ، دھتکارنا ، پاس نہ آنے دینا ۔

جَہَاز سے اَسْباب اُتارنا

جہاز کو مال و اسباب سے خالی کرنا، اسباب کو جہاز سے خشکی میں لے آنا

سَر سے سایَہ اُتارنا

آسیب دور کرنا

سَر سے پَہاڑ اُتارنا

تِکّا اُتار٘نا

ضعیف الا عتقاد مسلمان عورتیں من٘گل کے دن بچوں کے اوپر سے گوشت صدقہ کرکے چیلوں کو کھلایا کرتی ہیں اسی کو تکا اتارنا کہتے ہیں

نَزلَہ بَر عُضوِ ضَعِیف

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) مصیبت ہمیشہ کمزور پر آتی ہے، کم زور ہی عتاب کی زد میں آتا ہے، غصہ کمزور ہی پر نکالا جاتا ہے

نَزلَۂ مُزمِن

پرانا نزلہ، وہ نزلہ جوبہت عرصے سے ہو، دائمی نزلہ، ایک زمانے سے لاحق نزلہ

نَزلَۂ رِحمِیَہ

رحم کا نزلہ، رحم کی اندرونی جھلی کا ورم، اس مرض میں رحم کی اندرونی جھلی متورم ہو جاتی ہے

نَزلَۂ حار

گرم نزلہ، اس قسم کا نزلہ، خلط ہار مثلاً صفرا کے بلغم کے ساتھ ملنے سے عارض ہوتا ہے اور اس کے علامات و عوارض شدید ہوتے ہیں

نَزلَۂ بارِد

ایک قسم کا نزلہ جو بلغمی رطوبت سے عارض ہوتا ہے اور اس کے عوارضات خفیف ہوتے ہیں

نَزلَۂ مَثانِیَہ

مثانے کا نزلہ، اس قسم کا نزلہ مثانے کی اندرونی جھلی یعنی غشاء مخاطی کے متورم ہونے سے پیدا ہوتا ہے اور اسی حالت کو ورم مثانہ سے بھی تعبیر کرتے ہیں

نَزلَۂ صَدریَہ

وبائی نزلہ، انفلوئنزا

نَزلَۂ وَبائِیَّہ

وبائی نزلہ، اس قسم کا نزلہ وبائی طور پر پھیلا کرتا ہے اور چونکہ اس کے ساتھ دردِ سر اور بخار کی شکایت بھی ہوتی ہے اس لیے اس کو حمٰی وبائیہ بھی کہتے ہیں

نَزلَۂ مِعدِیَہ

معدے کا نزلہ، مراد : معدے کی اندرونی جھلی یعنی غشاء مخاطی کا متورم ہو جانا اور اسی حالت کو ورم معدہ سے بھی تعبیر کرتے ہیں

نَزلَۂ مِعَوِیَہ

(طب) آنتوں کا نزلہ، اس قسم کا نزلہ آنتوں کی اندرونی جھلی (غشا مخاطی) کے متورم ہونے سے پیدا ہوتا ہے اسی چالت کو ورم باطن امعاء سے بھی تعبیر کرتے ہیں

نَزلَۂ وافِدَہ

رک : نزلہء صدریہ

نَزلَۂ اَنفِیَہ

ناک کا نزلہ ، زکام ، اس مرض میں ناک کی اندرونی غشائِ مخاطی متورم ہو جاتی ہے اور اس سے رطوبت تراوش پا کر بہتی ہے

نَزلَۂ بند

قرص ِزرّیں جو معشوق لوگ خوبصورتی کے واسطے دونوں کنپٹیوں میں چسپاں کرلیتے ہیں

نَزلَۂ شُعَبِیَّہ

پھیپھڑے کی نالیوں کی سوزش ، قصبتہ الریہ کی شاخوں کا نزلہ اس قسم کا نزلہ قصبتہ الریہ کی شاخوں کی غشاء مخاطی کے متورم ہونے سے پیدا ہوتا ہے اسی حالت کو اصطلاح میں سعال شدید یا سرفہ شدید یعنی سخت کھانسی سے بھی تعبیر کرتے ہیں

آوا اُتارنا

پکنے کے بعد برتنوں یا این٘ٹوں کا آوے میں سے نکالنا.

تَخْت اُتارنا

تخت اترنا (رک) کا متعدی .

کاجَل اُتارنا

نباتاتی تیل کے چراغ کی لو کے اوپر کوئی مٹی کا طباق یا تھالی وغیرہ لگا کر دھن٘واں یا کاجل حاصل کرنا ، کاجل پارنا .

بُخار اُتارنا

بے جا اور بے محل جوش کو ٹھنڈا کرنا، سرغرور نیچا کردینا.

ناپاکی اُتارنا

انزال کے بعد نہانا ، غسلِ جنابت کرنا ؛ حیض و نفاس کا غسل کرنا ، نجاست دور کرنا

کَپڑے اُتارنا

لوٹ لینا، کھسوٹ لینا

تِیر اُتارنا

تیر پیوست کرنا، سخت زخمی کرنا.

خَراد اُتارنا

لکڑی کو صاف کرنے کے لئے خراد میں لگانا

غِلاف اُتارنا

تکیہ وغیرہ سے اس کی پوشش کا علیحدہ کرلینا ، غلاف بدلنا .

صَدْقے اُتارنا

کسی چیز کا سر کے گرد پھرا کر خیرات کرنا ، نقدی یا جنس وار کے خیرات کرنا.

پَت اُتارنا

وَرَق اُتارنا

کسی چیز سے ورق کے برابر پتلے اور باریک ٹکڑے اُتارنا

دُودْھ اُتارنا

دودھ پیدا کرنا

مِرچیں اُتارنا

اگر نظر لگ جائے تو اس کا اثر دور کرنے لیے دہلیز کی مٹی اور ثابت سرخ مرچیں لے کر انھیں مغرب کے وقت سات بار بچے پر سے اتارنے کے بعد آگ میں ڈال دیتے ہیں جو ایک ٹوٹکا ہے۔

رُخ اُتارنا

چہرہ زرد کردینا، بے رونق کردینا

اُتارا اُتارنا

آدمی پر سے بھوت کا اثر دور کرنا، صدقہ دینا

نِچھاوَر اُتارنا

تصدق کرنا ، نثار کرنا ، وارنا ، سر کے اوپر سے بکھیرنا

نَظَر اُتارنا

کسی عمل، ٹوٹکے یا صدقے وغیرہ سے نظر لگ جانے کا اثر دور کرنا، چشم بد کا دفعیہ کرنا، صدقہ دے کر ضرر چشم بد کا دفعیہ کرنا، کسی عمل یامنتر سے چشم بدکا اثر دور کرنا، کسی عمل یامنتر سے چشم بدکا اثر دور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَزلَہ اُتارنا کے معانیدیکھیے

نَزلَہ اُتارنا

nazla utaarnaaनज़ला उतारना

محاورہ

نَزلَہ اُتارنا کے اردو معانی

  • غصہ نکالنا، برا بھلا کہنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नज़ला उतारना के हिंदी अर्थ

  • ग़ुस्सा निकालना, बुरा-भला कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَزلَہ اُتارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَزلَہ اُتارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words