تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَذْر ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَذْر ہونا کے معانیدیکھیے
نَذْر ہونا کے اردو معانی
- صرف ہونا ، خرچ ہونا ، لگنا ، اٹھنا ، کام میں آنا ، استعمال ہونا
- بھینٹ چڑھنا ، نثار ہونا ، کام آجانا ، فنا ہو جانا ، نابود ہونا ، مٹ جانا، ضائع ہو جانا ۔
- وقف ہونا ، نام زد ہونا ، وابستہ ہونا
English meaning of nazr honaa
- to be devoted or sacrificed (to or for), to be or become a prey (to)
नज़्र होना के हिंदी अर्थ
- ۳۔ वक़्फ़ होना, नामज़द होना, वाबस्ता होना
- ۲۔ भेंट चढ़ना, निसार होना, काम आजाना, फ़ना हो जाना, नाबूद होना, मिट जाना, ज़ाए हो जाना
- ۱۔ सिर्फ होना, ख़र्च होना, लगना, उठना, काम में आना, इस्तिमाल होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَذْر ہونا)
نَذْر ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔