تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظروں میں آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظروں میں آنا کے معانیدیکھیے
نَظروں میں آنا کے اردو معانی
- توجہ کے لائق سمجھا جانا ، عزت پانا ، باوقعت ہونا ۔
- ہونس میں آنا ، ٹوک میں آنا ، نظر لگ جانا
- ظاہر ہو جانا ، سامنے آجانا ، مشتبہہ یا خطرناک وغیرہ خیال کیا جانا ، نگرانی میں آجانا ، راز فاش ہونا ۔
नज़रों में आना के हिंदी अर्थ
- ज़ाहिर हो जाना, सामने आजाना, मुश्तबेह या ख़तरनाक वग़ैरा ख़्याल किया जाना, निगरानी में आजाना, राज़ फ़ाश होना
- होन्स में आना, टोक में आना, नज़र लग जाना
- तवज्जा के लायक़ समझा जाना, इज़्ज़त पाना, बावक़अत होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظروں میں آنا)
نَظروں میں آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔