تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظروں سے دُور رَہنا" کے متعقلہ نتائج

نَظروں سے دُور رَہنا

نگاہوں کے سامنے نہ رہنا ، قریب نہ رہنا ۔

نَظروں سے دُور ہونا

۔نظر سے اوجھل ہونا۔؎

سائے سے دُور دُور رَہنا

صحبت سے متنفر ہونا

نَظروں سے دُور ہو جاؤ

(غصے اور نفرت کے اظہار کے محل پر کہتے ہیں) بھاگ جاؤ ، سامنے سے چلے جاؤ ، دفان ہو جاؤ

نَظروں سے نِہاں رَہنا

نظروں سے چھپا رہنا ۔

سائے سے دُور رَہنا

صحب سے مُتنفَِر ہونا.

سایَۂ دَولَت سے دُور رَہنا

خدمت میں حاضر نہ ہونا، پاس نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظروں سے دُور رَہنا کے معانیدیکھیے

نَظروں سے دُور رَہنا

nazro.n se duur rahnaaनज़रों से दूर रहना

نَظروں سے دُور رَہنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نگاہوں کے سامنے نہ رہنا ، قریب نہ رہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظروں سے دُور رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظروں سے دُور رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words