تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نیفے میں اُڑَسنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نیفے میں اُڑَسنا کے معانیدیکھیے
نیفے میں اُڑَسنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- پہنی ہوئی شلوار یا پاجامے کے نیفے میں (روپے وغیرہ) مڑوڑ کر رکھ لینا ، نیفے میں کوئی چیز کھونس لینا
- پائنچہ اونچا کرنے کے لیے شلوار یا پاجامے کا درمیانی حصہ نیفے کے اندر گھرس لینا یا پھنسا لینا ۔
English meaning of nefe me.n u.Dasnaa
Compound Verb
- tuck up money etc in the loop of trousers
नेफ़े में उड़सना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- पाइनचा ऊंचा करने के लिए शलवार या पाजामे का दरमयानी हिस्सा नेफ़े के अंदर घरस लेना या फंसा लेना
- पहनी हुई शलवार या पाजामे के नेफ़े में (रुपय वग़ैरा) मड़ोड़ कर रख लेना, नेफ़े में कोई चीज़ खोंस लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نیفے میں اُڑَسنا)
نیفے میں اُڑَسنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔