تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"negative feedback" کے متعقلہ نتائج
negative feedback کے لیے اردو الفاظ
negative feedback کے اردو معانی
اسم
- منفی بازیابی، اخراجی اشارات کے ایک حصّے کی مدخل میں واپسی جس سے تکبیر کی شدّت کم ہو۔.
- حیاتیات: خصوصاً کسی تأثر کے جوابی عمل میں کمی جو اس عمل پر جو اس کا محرّک ہوا اپنے ہی اثر سے واقع ہو۔.
- کسی سوالنامے ، تجربے وغیرہ کا منفی جواب یا نتیجہ۔.
negative feedback के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मनफ़ी बाज़याबी, उख़र अजी इशारात के एक हिस्से की मदख़ल में वापसी जिस से तकबीर की शिद्दत कम हो।
- हयातयात: ख़ुसूसन किसी तणसर के जवाबी अमल में कमी जो इस अमल पर जो इस का मुहर्रिक हुआ अपने ही असर से वाक़्य हो।
- किसी सवालनामे , तजुर्बे वग़ैरा का मनफ़ी जवाब या नतीजा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (negative feedback)
negative feedback
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔