تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک بَخْت" کے متعقلہ نتائج

نیک بَخْت

سعادت مند سپوت، بھلا مانس، شریف، سیدھا سادہ، بھولا بھالا، نیک اختر، خوش نصیب

نیک بَخْتی

نیک بخت ہونا، اقبال مندی، خوش نصیبی، پرہیز گاری، پارسائی، بھلائی

نیک بَخْتی آنا

۔(عو) (کنایۃً) شامت آنا۔ کمبختی آنا۔

بی بی نیک بَخْت

کفایت شعار عورت کی نسبت مستعمل

ظالِم ظُلْم کَرے ، نیک بَخْت بَرْگ بَھرے

ظالم ظلم کرتا ہے نیک بخت بھگتتے ہیں.

بِیوی نیک بَخْت، دَمڑی کی دال تِین وَقْت

عورت کفایت شعار ہو تو تھوڑے میں گزارا کر لیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک بَخْت کے معانیدیکھیے

نیک بَخْت

nek-baKHtनेक-बख़्त

اصل: فارسی

وزن : 2121

نیک بَخْت کے اردو معانی

صفت

  • سعادت مند سپوت، بھلا مانس، شریف، سیدھا سادہ، بھولا بھالا، نیک اختر، خوش نصیب

اسم، مذکر

  • جو قسمت والا ہو، خوش قسمت، سیدھا سادھا، فرمانبردار

شعر

English meaning of nek-baKHt

Adjective

Noun, Masculine

नेक-बख़्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک بَخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک بَخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone