تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک گُمان" کے متعقلہ نتائج

ظُہُور

اظہار، ظاہر ہونا، نمایاں ہونا

ظُہُور دینا

آشکارا کرنا، ظاہر کرنا

ظُہُور ہونا

ظاہر ہونا، نمودار یا پیدا ہونا، پیدائش ہونا

ظُہُور پَکَڑْنا

ظہور پانا، ظاہرہونا، پیدا ہونا، وجود میں آنا

ظُہُور پانا

ظاہرہونا، پیدا ہونا، وجود میں آنا

ظُہُور کَرنا

ظاہر ہونا، نمودار ہونا

ظُہُور کُھلْنا

ظاہر ہونا، معلوم ہونا

ظُہُور نَپانا

ظاہر ہونا، وجود میں آنا

ظُہُور میں آنا

کسی امر کا ظاہر ہونا، نمایاں ہونا، کوئی بات وقوع میں آنا، پیش آنا

ظُہُور میں لانا

کسی امر کا ظاہر کرنا، آشکارا کرنا، کوئی بات وقوع میں لانا

ظُہُورِ قُدْسی

(مجازاً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک، کسی پاکیزہ یا متبرک شخصیت کا پیدا ہونا، کسی بزرگ یا ولی اللہ کا نمودار ہونا

ظُہُورا

ظہور، نمود، رونق، جلوہ

ظُہُور پَذِیر ہونا

ظاہر ہونا، آشکارا ہونا، برآمد ہونا، سامنے آنا

ظُہُوری

واضح، عیاں، صاف

ظُہُورِ عَالَم

appearance of the world

ظُہُورِ عَالَمِ ذَاتْ

appearance of the world of self

ظُہُورات

رونقیں ، جلوے.

ظُہُورِسْتان

وہ مقام جہاں پر رونقیں ہوں ، وہ جگہ جہاں جلوے ہوں ، نمود و نمائش کی جگہ ؛ (کنایۃً) دنیا.

جُحُود

جان بوجھ کر یا دیدہ و دانستہ حق سے انکار کرنا

زَہْر

ضرر رساں، نقصان دہ، مہلک، قاتل، خطرناک بات جس سے ہلاکت یا نقصان کا اندیشہ ہو

ظَہْر

پشت، پیٹھ

زاہِر

روشن، چمک دار، درخشاں

ظاہِر

صاف، واضح، کھلا ہوا، جو پوشیدہ نہ ہو، عیاں (باطن کی ضد)

زاہد

پرہیز گار، عابد، تارک الدنیا، خدا پرست

زَحِیر

(طب) مرض پیچش، مروڑ

زَہِیر

نحیف، ضعیف، ناتواں، کمزور، مضمحل

ظَہِیر

یار و مدد گار، پشت پناہ، حامی، یاری دینے والا، حمایتی، دست گیر

زُہْد

دنیوی چیزوں سے اجتناب یا بے رغبتی، دنیاداری سے لاتعلقی عبادت و ریاضت، پارسائی، پرہیزگاری

ژَد

گون٘د ، ممغ ، سیز.

زَہار

رک : زہر .

ظُہْر

تیسرا پہر، دوسری نماز کا وقت، دوپر کے بعد کا وقت

ظِہار

(لفظاً) پیٹھ، پشت، ہم پشت ہونا، موافق ہونا

زِہار

عورت خواہ مرد کا اندامِ نہانی، مرد کا عضو تناسل، نیز مرد یا عورت کے آلۂ تناسل کے اطراف پیٹ کا نچلا حصّہ

زَہّار

پھول بیچنے والا، گُل فروش

زُہّاد

متقی، پرہیزگار، پارسا

جُہُودی

جہود سے منسوب یا متعلق، یہودی قوم، اس قوم کا فرد

اَبَدِیُّ الظُّہُور

جو ہمیشہ ظاہر رہے اور کبھی غائب یا غروب نہ ہو (عموماً ستارہ) .

قابِلِیَّتُ الظُہُور

(تصوّف) محبتِ اولیٰ کو کہتے ہیں جس کی طرف حق تعالیٰ کے اس قول میں اشارہ ہے فاحیت ان اعرف (پس دوست رکھا میں نے کہ پہچانا جاؤں میں).

نادِرُ الظُّہُور

بہت کم پیش آنے والا ، کبھی کبھی ظاہر ہونے والا ۔

ذَرَّہ ظُہُور

ذرا سی جلوہ نمائی، معمولی نمود، ہلکا سا اظہار

صاحِبِ ظُہُور

مشہور

نُورِ ظُہُور

علی الصباح ، تڑکا ۔

مَسْتِ ظُہُور

تجلی سے سرشار ، دیدار میں محو (صوفی ، مجذوب وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

نُورِ ظُہُور کا تَڑْکا

رک : نور ظہور کا وقت ۔

نور ظہور کے وقت

علی الصبح، بہت سویرے، پوپھٹے

تَخْت پَر ظُہُور کَرنا

رک : تخت پر بیٹھنا ، اجلاس کے لیے تخت سلطنت پر جلوہ افروز ہونا .

نُور ظہور کے تڑکے

علی الصبح ، بہت سویرے ، پو پھٹے ، من٘ھ اندھیرے ۔

نُور ظہور کا وقت

صبح صادق کا وقت ، علی الصبح ، صبح سویرے ، فجر کا وقت ، پو پھٹنے کا وقت

مَعْرِضِ ظُہُور میں آنا

ظاہر ہونا ، وقوع پذیر ہونا ، پیدا ہونا ۔

ظاہِری عَقائِد

فرقۂ ظاہری کا مسلک، ظاہری فرقے کا عقیدہ یا مذہب

زَہْر باد چَڑْھنا

سانس کے ذریعہ سے زہر کا سرے جسم میں سرایت کر جانا

زُہْرَہ وَش

زہرہ کی مانند ، زہرہ کی طرح چمکدار ، خُوبصورت ، حسین .

زَہْر کی پَٹّی چَڑھانا

تکلیف دینا، چوٹ پہنچانا، درد دینا

زَہْر چَڑْھنا

زہر کا سرایت کرنا یا زہر کا اثر ہونا، کسی بات کا موجب ضرر یا باعثِ ہلاکت بن جانا

زَہْر دِکھائی دینا

بُرا لگنا، ناگوار ہونا

زُہْرَہ شَمائِل

اچھی عادتوں والا / والی ، اچھی خصلت والا / والی .

زَہْرَہ شِگاف

پِتّا پھاڑْنے والا

زَہْر اَفْشانی کَرْنا

غلط فہمی پھیلانا، بدنام کرنا، مخالفانہ باتیں کہنا

زُہْد و ورع

پرہیزگاری، لہو و لعب سے اجتناب

ظاہِر فَروشی

ظاہرداری کرنا ، نمود و نمائش کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک گُمان کے معانیدیکھیے

نیک گُمان

nek-gumaanनेक-गुमान

اصل: فارسی

وزن : 21121

  • Roman
  • Urdu

نیک گُمان کے اردو معانی

صفت

  • اچھی سوچ، خوش خیالی، اچھا گمان، نیک گمانی

Urdu meaning of nek-gumaan

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii soch, Khush Khyaalii, achchhaa gumaan, nek gumaanii

English meaning of nek-gumaan

Adjective

  • well-wishing, thinking good

नेक-गुमान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छे विचारों वाला, जिसकी विचारधारा शुद्ध हो, अच्छी सोच वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ظُہُور

اظہار، ظاہر ہونا، نمایاں ہونا

ظُہُور دینا

آشکارا کرنا، ظاہر کرنا

ظُہُور ہونا

ظاہر ہونا، نمودار یا پیدا ہونا، پیدائش ہونا

ظُہُور پَکَڑْنا

ظہور پانا، ظاہرہونا، پیدا ہونا، وجود میں آنا

ظُہُور پانا

ظاہرہونا، پیدا ہونا، وجود میں آنا

ظُہُور کَرنا

ظاہر ہونا، نمودار ہونا

ظُہُور کُھلْنا

ظاہر ہونا، معلوم ہونا

ظُہُور نَپانا

ظاہر ہونا، وجود میں آنا

ظُہُور میں آنا

کسی امر کا ظاہر ہونا، نمایاں ہونا، کوئی بات وقوع میں آنا، پیش آنا

ظُہُور میں لانا

کسی امر کا ظاہر کرنا، آشکارا کرنا، کوئی بات وقوع میں لانا

ظُہُورِ قُدْسی

(مجازاً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک، کسی پاکیزہ یا متبرک شخصیت کا پیدا ہونا، کسی بزرگ یا ولی اللہ کا نمودار ہونا

ظُہُورا

ظہور، نمود، رونق، جلوہ

ظُہُور پَذِیر ہونا

ظاہر ہونا، آشکارا ہونا، برآمد ہونا، سامنے آنا

ظُہُوری

واضح، عیاں، صاف

ظُہُورِ عَالَم

appearance of the world

ظُہُورِ عَالَمِ ذَاتْ

appearance of the world of self

ظُہُورات

رونقیں ، جلوے.

ظُہُورِسْتان

وہ مقام جہاں پر رونقیں ہوں ، وہ جگہ جہاں جلوے ہوں ، نمود و نمائش کی جگہ ؛ (کنایۃً) دنیا.

جُحُود

جان بوجھ کر یا دیدہ و دانستہ حق سے انکار کرنا

زَہْر

ضرر رساں، نقصان دہ، مہلک، قاتل، خطرناک بات جس سے ہلاکت یا نقصان کا اندیشہ ہو

ظَہْر

پشت، پیٹھ

زاہِر

روشن، چمک دار، درخشاں

ظاہِر

صاف، واضح، کھلا ہوا، جو پوشیدہ نہ ہو، عیاں (باطن کی ضد)

زاہد

پرہیز گار، عابد، تارک الدنیا، خدا پرست

زَحِیر

(طب) مرض پیچش، مروڑ

زَہِیر

نحیف، ضعیف، ناتواں، کمزور، مضمحل

ظَہِیر

یار و مدد گار، پشت پناہ، حامی، یاری دینے والا، حمایتی، دست گیر

زُہْد

دنیوی چیزوں سے اجتناب یا بے رغبتی، دنیاداری سے لاتعلقی عبادت و ریاضت، پارسائی، پرہیزگاری

ژَد

گون٘د ، ممغ ، سیز.

زَہار

رک : زہر .

ظُہْر

تیسرا پہر، دوسری نماز کا وقت، دوپر کے بعد کا وقت

ظِہار

(لفظاً) پیٹھ، پشت، ہم پشت ہونا، موافق ہونا

زِہار

عورت خواہ مرد کا اندامِ نہانی، مرد کا عضو تناسل، نیز مرد یا عورت کے آلۂ تناسل کے اطراف پیٹ کا نچلا حصّہ

زَہّار

پھول بیچنے والا، گُل فروش

زُہّاد

متقی، پرہیزگار، پارسا

جُہُودی

جہود سے منسوب یا متعلق، یہودی قوم، اس قوم کا فرد

اَبَدِیُّ الظُّہُور

جو ہمیشہ ظاہر رہے اور کبھی غائب یا غروب نہ ہو (عموماً ستارہ) .

قابِلِیَّتُ الظُہُور

(تصوّف) محبتِ اولیٰ کو کہتے ہیں جس کی طرف حق تعالیٰ کے اس قول میں اشارہ ہے فاحیت ان اعرف (پس دوست رکھا میں نے کہ پہچانا جاؤں میں).

نادِرُ الظُّہُور

بہت کم پیش آنے والا ، کبھی کبھی ظاہر ہونے والا ۔

ذَرَّہ ظُہُور

ذرا سی جلوہ نمائی، معمولی نمود، ہلکا سا اظہار

صاحِبِ ظُہُور

مشہور

نُورِ ظُہُور

علی الصباح ، تڑکا ۔

مَسْتِ ظُہُور

تجلی سے سرشار ، دیدار میں محو (صوفی ، مجذوب وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

نُورِ ظُہُور کا تَڑْکا

رک : نور ظہور کا وقت ۔

نور ظہور کے وقت

علی الصبح، بہت سویرے، پوپھٹے

تَخْت پَر ظُہُور کَرنا

رک : تخت پر بیٹھنا ، اجلاس کے لیے تخت سلطنت پر جلوہ افروز ہونا .

نُور ظہور کے تڑکے

علی الصبح ، بہت سویرے ، پو پھٹے ، من٘ھ اندھیرے ۔

نُور ظہور کا وقت

صبح صادق کا وقت ، علی الصبح ، صبح سویرے ، فجر کا وقت ، پو پھٹنے کا وقت

مَعْرِضِ ظُہُور میں آنا

ظاہر ہونا ، وقوع پذیر ہونا ، پیدا ہونا ۔

ظاہِری عَقائِد

فرقۂ ظاہری کا مسلک، ظاہری فرقے کا عقیدہ یا مذہب

زَہْر باد چَڑْھنا

سانس کے ذریعہ سے زہر کا سرے جسم میں سرایت کر جانا

زُہْرَہ وَش

زہرہ کی مانند ، زہرہ کی طرح چمکدار ، خُوبصورت ، حسین .

زَہْر کی پَٹّی چَڑھانا

تکلیف دینا، چوٹ پہنچانا، درد دینا

زَہْر چَڑْھنا

زہر کا سرایت کرنا یا زہر کا اثر ہونا، کسی بات کا موجب ضرر یا باعثِ ہلاکت بن جانا

زَہْر دِکھائی دینا

بُرا لگنا، ناگوار ہونا

زُہْرَہ شَمائِل

اچھی عادتوں والا / والی ، اچھی خصلت والا / والی .

زَہْرَہ شِگاف

پِتّا پھاڑْنے والا

زَہْر اَفْشانی کَرْنا

غلط فہمی پھیلانا، بدنام کرنا، مخالفانہ باتیں کہنا

زُہْد و ورع

پرہیزگاری، لہو و لعب سے اجتناب

ظاہِر فَروشی

ظاہرداری کرنا ، نمود و نمائش کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک گُمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک گُمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone