تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظِہار" کے متعقلہ نتائج

ظِہار

(لفظاً) پیٹھ، پشت، ہم پشت ہونا، موافق ہونا

ظِہار کَرنا

طلاق دینا

ظِہارِ مُوَقَّت

وقتی ظہار، معینہ وقت کے لیے ظہار، ایک خاص وقت کے لیے اپنی بیوی سے علیحدگی

اردو، انگلش اور ہندی میں ظِہار کے معانیدیکھیے

ظِہار

zihaarज़िहार

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقہ فقہ

اشتقاق: ظَہَرَ

ظِہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) پیٹھ، پشت، ہم پشت ہونا، موافق ہونا
  • (فقہ) ایک قسم کی طلاق جس میں خاوند کو اپنی بیوی کے متعلق اپنی ماں یا بہن کے مثل ہونے کا گمان ہو جائے یا بیوی کی پشت کو اپنی ماں یا بہن کی پشت سے تشبیہ دیتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زِہار

عورت خواہ مرد کا اندامِ نہانی، مرد کا عضو تناسل، نیز مرد یا عورت کے آلۂ تناسل کے اطراف پیٹ کا نچلا حصّہ

English meaning of zihaar

Noun, Masculine

  • back
  • resemblance

ज़िहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) पीठ, पुश्त, एक जैसी पीठ होना, एक जैसा होना
  • (धर्मशास्त्र) एक प्रकार की तलाक़ जिसमें पति को अपनी पत्नि से संबंधित अपनी माँ या बहन के जैसी होने का गुमान हो जाये या पत्नि की पीठ को अपनी माँ या बहन की पीठ के समान विचार करता हो

ظِہار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظِہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظِہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words