تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک کام کا نیک اَنجام" کے متعقلہ نتائج

نیک کام کا نیک اَنجام

نیکی اور بھلائی کا بدلہ ہمیشہ اچھا ملتا ہے ۔

نیک صَلاح کا کیا کَہنا

نیک کام فورا ً کر دینا چاہیے

نیک تَمَنّاؤں کا مُستَحِق ہونا

خیر خواہی کا مستحق ہونا، دعائیں لینے کے لائق ہونا

مَردِ نیک اَنجام

وہ آدمی جس کا انجام اچھا ہو ؛ (مجازاً) شریف آدمی ، بھلا مانس ۔

نیک کام

اچھا کام ؛ نیکی ، نیک عمل ، بھلائی کا کام ۔

نیک چَلنی کا بِلّا

تمغا جو اچھے کردار پر ملے

نیک و بَد کا اِمْتِیاز

بھلائی بُرائی سمجھنا ، کسی امر کا فائدہ یا نقصان سمجھنا

نیک صَلاح کا پُوچھنا کیا

۔نیک بات میں صلاح ومشورےکی ضرورت نہیں۔فارسی میں درکار خیر حاجت ۔ہیچ استخارہ نیست ہے۔

نیک بات کا پُوچھنا کیا

اس موقع پر کہتے ہیں جب کوئی کسی سے بھلائی کرنے کے لیے پوچھے ، نیک بات میں صلاح مشورہ کرنے کی ضرورت نہیں

نیک چلنی کا اضافہ تنخواہ

بعض محکموں میں نیک چلنی کی وجہ سے خاص ترقی ملتی ہے جیسے پولیس

اَپنا ٹِھیک نَہِیں اَور کا نِیک نَہِیں

نہ خود عقل سے کام لیتے ہیں نہ دوسرے کی راے پر عمل کرتے ہیں

نیک کام میں دیر کیوں

اس موقعے پر کہتے ہیں جب کوئی کسی سے بھلائی کرنے کے لیے پوچھے ، نیک کام میں صلاح مشورے کی ضرورت نہیں ۔

چنچل نار کی چال چھپے ناہیں نیچ چھپے نہ بڑھپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے

بدمعاش عورت چال سے ظاہر ہو جاتی ہے، کمینہ چاہے کتنا بڑا ہو چھپ نہیں سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک کام کا نیک اَنجام کے معانیدیکھیے

نیک کام کا نیک اَنجام

nek kaam kaa nek anjaamनेक काम का नेक अंजाम

ضرب المثل

نیک کام کا نیک اَنجام کے اردو معانی

  • نیکی اور بھلائی کا بدلہ ہمیشہ اچھا ملتا ہے ۔

नेक काम का नेक अंजाम के हिंदी अर्थ

  • नेकी और भलाई का बदला हमेशा अच्छा मिलता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک کام کا نیک اَنجام)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک کام کا نیک اَنجام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words