تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک کِردار" کے متعقلہ نتائج

لُچّی

بدمعاش عورت، شرارتی، بد کردار عورت

لُچّی بات

گندی بات، فحش کلام، گالی، فحش بات، شہد پنے کی گفتگو

لُچّی بوسْکی

بوسکی (رک) کی ایک قسم .

لُچّا

بدچلن، آوارہ، لفنگا، شریر، فسادی، جھگڑالو، اوباش، بدمعاش، بدمعاشی نیز بے شرم، بے حیا

لُچھْی

لَچّھے

لچھا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لُچَّہ

بدمعاش ، اوباش ، غنڈہ.

لَچَّھہ

رک : لچھا.

نَنگی لُچّی

(مجازاً)بے حیا عورت ، خراب عورت ۔

لَچّھا چھوڑْنا

(پتنگ بازی) پتن٘گ کی اُڑان میں ایک دم بہت سی ڈور چھوڑ دینا

لچھے کا آزاد بند

ایک قسم کا آزاد بند

لَچّھا باندْھنا

مسلسل کہے جانا، بغیر کسی وقفے کے بکے جانا، لگاتار بولے جانا

لَچّھا بَندْھنا

لچّھا باندھنا کا لازم، سلسلہ بندھنا

لَچّھا دینا

(پتنگ بازی) پتن٘گ کی اُڑان میں ایک دم بہت سی ڈور چھوڑ دینا

لَچّھے دینا

(باتوں کو) اُلجھانا ، پیچیدہ بنانا ، بات سے بات نکال کر اُلجھانا ، لفّاظی کرنا.

لَچّھے کا اِزار بَند

۔ایک قسمکا کمر بند جو عورتیں رکھتی ہیں۔

لچھے سے

نرم ، ملائم، لچھوں کی مانند

لَچّھا کرنا

رسی وغیرہ کے کئی پھیروں سے حلقہ بنانا ، سمیٹ کر حلقہ بنانا .

لَچّھا مارنا

(پتن٘گ بازی) ڈور یا مان٘جھے کو ہاتھ یا انگلیوں پر لپیٹنا.

لچھے کا مربا

ایک قسم کا مربا جس میں آم وغیرہ کے لچھے ہوتے ہیں

لَچّھا اُون یا سُوت کا

لَچَّھہ سَر کا

(شمشیر بازی) اپنے دونوں ہاتھ سر سے اونچے کر کے زمین پر ٹیک کےپھر وہاں سے ہاتھ اٹھا کے انی مارنا ور اپنے چہرے کی باڑ حریف کے منھ کے قریب دکھ کے سر مارنا

تَقْرِیر کا لَچّھا بَندْھنا

بیان کے مسلسل ہونے کی وجہ سے لطف پیدا ہوجانا یا تصویر کھنْچ جانا.

تَقْرِیر کا لَچّھا بَندْھ جانا

۔مسلسل ہونے کی وجہ سے بیان کی تویر کھنچ جانا۔ ؎

آنو کے لَچّھے نِکالے

(مراداً) خوب بے محل قرأت چھانٹی

بادام لَچّھا

ایک قسم کی مٹھائی

اَدْرَک کا لَچّھا

ریشوں کی طرح باریک کتری ہوئی یا کدوکش میں کسی ہوئی ادرک

نَنگا لُچّا

بالکل ننگا

آنسُووں کا لَچّھا

آن٘سُووں کا تار ، آن٘سُووں کا تسلسل

تَقْرِیر کا لَچّھا

مسلسل تقریر یا اس کا لطف، آواز کا اتار چڑھاؤ.

ریشَم کے لَچّھے

ریشم کے تاروں کا مجموعہ ، ریشم کی طرح نرم و ملائم اور عمدہ چیز ، ملائم بال.

فِتْراک کے لَچّھے

شکار بند کے پیچ و خم ، جال کے پھندے .

باتوں کا لَچّھا

باتوں کا پیچ، باتوں کا سلسلہ، لچھے دار یا دلچسپ باتیں

گالِیوں کے لَچّھے

گالیوں کی بھرمار

تانوں کے لَچّھے

۔مسلسل گانا۔ ؎

چور لُچّا

چور ، اُچکّا ، بدمعاش ، شر پسند.

موتی کا لَچّھا

موتیوں سے تیار شدہ یا مو تیوں سے بنا ہوا حلقہ

چُھوٹ کا لَچّھا

رخ : چھوٹ (معنی نبر ۹).

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک کِردار کے معانیدیکھیے

نیک کِردار

nek-kirdaarनेक-किरदार

اصل: فارسی

وزن : 21221

نیک کِردار کے اردو معانی

صفت

  • نیک، شریف، اچھے کردار کا مالک، نیک سیرت

English meaning of nek-kirdaar

Adjective

  • of good character or habits

नेक-किरदार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शुद्धाचारी, साधुवृत्त, चरित्रवान्, उत्तम किरदार का मालिक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک کِردار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک کِردار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone