تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی کَر اور دَریا میں ڈال" کے متعقلہ نتائج

نیکی کَر اور دَریا میں ڈال

کسی پر احسان کر کے اسے بھول جانا چاہیے

نیکی کَر دَریا میں ڈال

نیکی کرکے بھول جانا، احسان کرکے بھلا دینا، بھلائی کر اور صلے کی اُمید نہ رکھ (جس نیکی کا کچھ عوض نہ ملے یا بے فائدہ ہو اس کی نسبت کہتے ہیں)

نیکی کَر کُنویں میں ڈال

۔(فارسی نیکی کردن۔احسان کرکے جتانا ٹھیک نہیں ۲۔ جس نیکی کا کچھ عوض نہ ملے۔ یا بے فائدہ ہو اس کی نسبت بولتےہیں۔

نیکی کَر کُوئیں میں ڈال

نیکی کرکے بھلا دینا چاہیے ، صلے کی اُمید نہیں رکھنی چاہیے (جس نیکی کے عوض کچھ نہ ملے اس کی نسبت کہتے ہیں)

اِحسان کر اور دَریا مِیں ڈال

احسان کر کے بھلا دینا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی کَر اور دَریا میں ڈال کے معانیدیکھیے

نیکی کَر اور دَریا میں ڈال

nekii kar aur dariyaa me.n Daalनेकी कर और दरिया में डाल

نیز - نیکی کَر دَریا میں ڈال, نیکی کَر کنویں میں ڈال

نیکی کَر اور دَریا میں ڈال کے اردو معانی

  • کسی پر احسان کر کے اسے بھول جانا چاہیے
  • نیکی کر کے بھلا دینا چاہیے

English meaning of nekii kar aur dariyaa me.n Daal

  • do good and seek no reward, do good for the sake of good

नेकी कर और दरिया में डाल के हिंदी अर्थ

  • किसी पर उपकार कर के उसे भूल जाना चाहिए
  • नेकी कर के भुला देना चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکی کَر اور دَریا میں ڈال)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکی کَر اور دَریا میں ڈال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words