تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی کَرکے خُدا سے پا" کے متعقلہ نتائج

نیکی کَرکے خُدا سے پا

نیکی کبھی ضائع نہیں ہوتی ، نیکی کا صلہ خدا دیتا ہے ۔

نیکی کَرو خُدا سے چاہو

کسی سے اچھا سلوک اس نیت سے کرنا چاہیے کہ اس کا اجر خدا دے گا ؛ نیکی اور بھلائی کبھی ضائع نہیں ہوتی ، نیکی کا صلہ خدا دیتا ہے ۔

نیکی کَرکے خُدا سے پاؤ

نیکی کبھی ضائع نہیں ہوتی ، نیکی کا صلہ خدا دیتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی کَرکے خُدا سے پا کے معانیدیکھیے

نیکی کَرکے خُدا سے پا

nekii karke KHudaa se paaनेकी करके ख़ुदा से पा

نیکی کَرکے خُدا سے پا کے اردو معانی

  • احسان کرو اور بھلائی کی اُمید نہ رکھو (فرہنگ آصفیہ)
  • نیکی کبھی ضائع نہیں ہوتی ، نیکی کا صلہ خدا دیتا ہے ۔

नेकी करके ख़ुदा से पा के हिंदी अर्थ

  • एहसान करो और भलाई की उमीद ना रखू (फ़र्हंग आसफ़िया)
  • नेकी कभी ज़ाए नहीं होती, नेकी का सिला ख़ुदा देता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکی کَرکے خُدا سے پا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکی کَرکے خُدا سے پا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone