تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی کی جڑ پتّال میں" کے متعقلہ نتائج

نیکی کی جڑ پتّال میں

نیکی ہمیشہ پھولتی اور پھلتی ہے، نیکی کبھی ضائع نہیں ہوتی یعنی اس کا پھل ہمیشہ ملتا رہتا ہے

نیکی کی جڑ سدا ہری

نیکی ہمیشہ پھولتی اور پھلتی ہے، نیکی ضائع نہیں جاتی

بانس کی جَڑ میں گَھمُوئے جَمے ہونا

اچھی چیز میں بری کی ملاوٹ ہونا

بانس کی جڑ میں گھموئے جمے ہوئے

اچھی چیز کو نقص لگا ہوا

جِس دَرَخْت کے سائے میں بَیٹھے اُسی کی جَڑ کاٹے

جس سے فائدہ اٹھائے اسی کو نقصان پہنچائے، سخت نمک حرام اور محسن کُش ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی کی جڑ پتّال میں کے معانیدیکھیے

نیکی کی جڑ پتّال میں

nekii kii ja.D pattaal me.nनेकी की जड़ पत्ताल में

ضرب المثل

نیکی کی جڑ پتّال میں کے اردو معانی

  • نیکی ہمیشہ پھولتی اور پھلتی ہے، نیکی کبھی ضائع نہیں ہوتی یعنی اس کا پھل ہمیشہ ملتا رہتا ہے
  • نیکی ہمیشہ پھولتی اور پھلتی ہے، نیکی ضائع نہیں جاتی
  • نیکی میں سدا برکت ہے، زندگی میں کی گئی بھلائی کبھی رائیگاں نہیں جاتی
  • خیرات کرنے والا ہمیشہ آسودہ رہتا ہے

    مثال - پن کی جڑ سدا ہری، دیا ہر وقت برکت پہنچاتا ہے.(۱۸۸۶، محاورت ہند، ۴۸)

English meaning of nekii kii ja.D pattaal me.n

  • virtue is evergreen, the good deed in life never goes in vain

नेकी की जड़ पत्ताल में के हिंदी अर्थ

  • नेकी सदैव फूलती एवं फलती है, नेकी कभी बर्बाद नहीं होती अर्थात उसका फल हमेशा मिलता रहता है

    विशेष - पत्ताल= पाताल, पताल

  • नेकी सदैव फूलती एवं फलती है, नेकी कभी बेकार नहीं जाती
  • नेकी में सदैव बढ़ोतरी है, जीवन में की गई भलाई कभी व्यर्थ नहीं जाती
  • दान करने वाला सदैव तृप्त रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکی کی جڑ پتّال میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکی کی جڑ پتّال میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words