تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکو" کے متعقلہ نتائج

نیکو

اچھا، عمدہ، شریف، بھلا، نیک

نیکو

نیکُو نِہاد

نیک نفس، نیک نہاد

نیکُو کارانَہ

نیک لوگوں جیسا ، پارساؤں سا ، دینداروں کی طرح ۔

نیکُو مُعامَلَہ

راست باز، خوش معاملہ

نیکوں

بھلے لوگ، اچھے لوگ

نیکُو سِیَر

شریف آدمی، اچھا آدمی، بھلا مانس

نیکُو کار

اچھے کام کرنے والا، خوش اطوار، نیک نیز پارسا، دیندار

نیکُو نَظَر

رک : نیک نظر ۔

نیک وَضع

نیک کردار ، نیک اعمال ، نیک اور شریف

نیکُو کاری

نیک عمل ، نیکی ؛ پارسائی ، دینداری ۔

نیکُو صِفات

نیکُو سِیرَت

نیک سیرت ، اچھی خصلت والا

نیکُو خِصال

اچھی خصلت اور عادتوں والا، نیک خصال، نیک خصلت، سعادت مند

نیکُو شَمائِل

اچھی خصلت والا، خوش وضع، خوش اطوار، اچھی عادتوں والا، نیک خو

نیکُو خِدمَتی

اچھی خدمت، حسن خدمت، حسن کارکردگی، اچھی طرح خدمت کرنا

نیکوں میں بَد، بَدوں میں نیک

خدا کی شان ہے نیکوں کے گھر بری اور بدوں کے گھر نیک اولاد ہوتی ہے

نِیکوٹِین

رک : نکوٹین ۔

نیکوں کو سُول اور بَدوں کو پُھول

نیک تکلیف میں ہیں اور بد مزے میں

نیکُوئی

بھلائی، خوبی، عمدگی

نیک و بَد اَعمال

اچھے برے عمل ؛ نیکیاں اور گناہ ۔

نیک و بَد

برا بھلا، اچھے اور برے اعمال، بھلائی برائی، مراد: کسی امر کے تمام پہلو

نیک و بَد کی پَہچان

و بَد کی پَہچان

نیک و بَد پَہچاننا

بھلے برے میں تمیز کرنا ، نفع نقصان یا اچھے برے اعمال سے واقف ہونا ۔

نیک و بَد کی تَمِیز نَہ ہونا

کسی کے عیبوں پر نظر نہ رکھنا ۔

نیک و بَد کی تَمِیز نَہ رَہنا

بھلے بُرے کی پہچان ختم ہونا ؛ نفع نقصان نہ پہچان پانا ۔

نیک و خُوب

نیک اور اچھا ؛ (مجازاً) حسن اور خیر ۔

نیک و پارسا

نیک کردار ۔ اس زن نیک و پارسا کے پاس پیغام بھیجا ۔

نیک و بَد کی تَمِیز

نیک و بد سمجھنا، بھلا برا پہچاننا

نیک و بَد سُنانا

نفع نقصان بتا دینا

نیک و بَد کا اِمْتِیاز

بھلائی بُرائی سمجھنا ، کسی امر کا فائدہ یا نقصان سمجھنا

نیک و بَد سَمَجھنا

بھلائی برائی سمجھنا ؛ کسی امر کا فائدہ یا نقصان پرکھنا ۔

نیک و بَد سَمجھانا

بھلائی برائی کی تمیز کرانا ، اچھے برے کا فرق بتانا ۔

نیک و بَد کی تَمِیز کَرنا

بھلا بُرا پہچاننا، نفع نقصان سے آگاہ ہونا

نیک و بَد کی سَمَجھ آنا

بھلائی بُرائی سمجھنا نیز جوان ہونا ۔

نیک و بَد پَر نَظَر کَرنا

اچھے برے میں تمیز کرنا، اچھا برا پرکھنا

نیک و بَد دِل میں لانا

اچھا برا سوچنا ۔

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

رُخِ نِیکو

رک : رُخِ نکو.

تلسی پیسا پاس کا سب سے نِیکو ہوئے، ہوتے کے سب کوئے ہیں، اَن ہوتے کی جوئے

گانٹھ کا پیسا ہی کام آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکو کے معانیدیکھیے

نیکو

nekoनेको

اصل: فارسی

وزن : 22

نیکو کے اردو معانی

صفت

  • اچھا، عمدہ، شریف، بھلا، نیک
  • ٹھیک طور پر، آسانی سے، بہتر طور پر، نہایت شان سے
  • تحفۂ خوب
  • موہنا، خوبصورت، سندر، روپ و نت، ملوک

English meaning of neko

Adjective

  • good, virtuous
  • beautiful, elegant, handsome
  • well, rightly, easily, excellently, elegantly

नेको के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दे. 'नेकू', दोनों उच्चारण शुद्ध हैं।
  • दे. 'नेक'।

نیکو کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words