تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِعمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِعمَت کے معانیدیکھیے
نِعمَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- مال، دولت، ثروت، پونجی
- عطا، بخشش، عطیہ (خصوصاً جو خدا کی طرف سے ملے)
-
لذیذ چیز، مزیدار کھانا
مثال - کھانے کے بعد بھاپ اڑاتی مہکتی چائے ایک نعمت ہے
- آرام و آسائش
- عزت کا مقام، مرتبہ یا منصب: جیسے ولایت یا پیغمبری
شعر
ہے عشق وہ نعمت جو خریدی نہیں جاتی
یہ شے ہے خداداد خداداد رہے گی
بے فائدہ الم نہیں بے کار غم نہیں
توفیق دے خدا تو یہ نعمت بھی کم نہیں
میسر ہو تو قدرے لطف بھی نعمت ہے یاں یارو
کسی کا وعدۂ عیش دوام اچھا نہیں لگتا
English meaning of ne'mat
Noun, Feminine, Singular
- affluence, wealth
- a benefit, favour, boon, blessing
- graciousness, beneficence, tenderness, comfort, convenience, ease
-
delicacy, dainty, delight, joy
Example - Khane ke baad bhaap udati mahakti chaay ek nemat hai
- the place of honor, rank or position
ने'मत के हिंदी अर्थ
نِعمَت کے مترادفات
نِعمَت کے متضادات
نِعمَت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِعمَت)
نِعمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔