اردو، انگلش اور ہندی میں نِعمَتیں کے معانیدیکھیے
نِعمَتیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
- نعمتیں، انعامات، آسائشیں
شعر
تیرے سوا کروں پسند کیا تری کائنات میں
دونوں جہاں کی نعمتیں قیمت بندگی نہیں
مجھ کو وہ بخشتے تھے دو عالم کی نعمتیں
میرے غرور عشق نے انکار کر دیا
رحمت سے تیری کیا کیا ہیں نعمتیں میسر
ان نعمتوں کا مجھ کو ہے قدرداں بنایا
English meaning of ne'mate.n
Noun, Feminine, Plural
- benefits, favours
نِعمَتیں کے مترادفات
نِعمَتیں کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِعمَتیں)
نِعمَتیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔