تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیْٹ وَرْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیْٹ وَرْک کے معانیدیکھیے
نِیْٹ وَرْک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جالی کی طرح ایک دوسرے کو قطع کرنے والی لکیروں کا مجموعہ، نہروں یا سڑکوں وغیرہ کا سلسلہ، مشینوں یا کمپیوٹروں کا باہمی مربوط سلسلہ یا رابطہ نیز ذرائع ابلاغ یا معلومات اور رابطوں کا مربوط نظام
- کمپیوٹروں ، تاروں اور مشینری یا عملی کارروائیوں وغیرہ کا مربوط نظام ؛ جالی کی طرح ایک دوسرے کو قطع کرنے والے خطوط یا تار وغیرہ ۔
English meaning of network
Noun, Masculine
- network
नेटवर्क के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विश्वव्यापी सूचना एवं संचार तंत्र; इंटरनेट; संजाल, जाली की तरह एक दूसरे से मिलाप करनेवाली लकीरों का समूह, नहरों या सड़कों वग़ैरा का सिलसिला, किसी साधन, संस्था या व्यापार आदि का विस्तार या प्रसार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیْٹ وَرْک)
نِیْٹ وَرْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔