تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"neuter" کے متعقلہ نتائج

neuter

مُخَنَّث

ناطُور

انگور کے باغ کا رکھوالا ، کھیت کا رکھوالا ، مالی

نِٹَر

خراب، گھسا ہوا (کڑت استعمال سے)، صرف شدہ، ماندہ (جیسے زمین، جو کئی دفعہ کاشت ہوچکی ہو) نیز غریب، پرانا

نیتَر

آنکھ ، چشم ، نین

ناتَر

اگر نہیں ، نہیں تو ، تب تب تو

نَوتار

(مشاط گری) بلاوے کی جگہ.

noter

مُتَوَجّہ

noted

مَعْرُوف

nutter

گری جمع کرنے والا

natter

بول چال: برط خصوصاً: بے کار باتیں کرنا۔.

nitid

روشن؛ چمکِیلا

netted

جال

عَنْتَر

مکَّھی، نیلی مکّھی، ایک زبردست یہودی پہلوان کا نام جو مرحب کا بھائی تھا اور حضرت علی کے ہاتھوں جنگ خیبر میں مارا گیا

نَو تَوڑ

(کاشت کاری) زمین جس میں پہلی دفعہ ہل چلایا گیا ہو ، جو حال میں قابل ِکاشت کی گئی ہو ، نئی زمین ، زمین جو حال میں یا پہلی بار جوتی گئی ہو ۔

ناتر دام

حضرت مریم، لفظی معنی ہماری ملکہ

نیتَر پُھوٹنا

آنکھیں پھوٹنا ؛ اندھا ہو جانا

نیتَر لوت

قیدی

nattier blue

ہلکا نیلا رنگ۔.

نائِٹِْرو مِیٹَر

نائٹرک ایسڈ یا نائٹروجن گیس وغیرہ ناپنے کا آلہ ۔

نیچَر پَرَست

کائنات کے بارے میں مادّہ پرستانہ نظریہ رکھنے والا ، فطرت کی پرستش کرنے والا ، نیچر پسند ۔

نَو تِری

رک : نو تیرھی

نیچَر پَرَستی

کائنات کا مادّہ پرستانہ نظریہ ، مادّہ پرستی ؛ (ادب) فطرت سے وابستگی ، حقیقت پسندی ۔

نائِٹِْرو سِیسٹِس

نائیٹروجنی عمل میں حصہ لینے والے جراثیم کا ایک گروہ ۔

نائِٹِْرو گِلیسِرِین

(کیمیا) شورے کا تیزاب نیز گندھک کے تیزاب اور گلیسرین کا آتش گیر مرکب جو بنیادی طور پر ڈائنامائٹ بنانے یا راکٹ چلانے والے مادے کے طور پر اور رگوں یا شریانوں کو ڈھیلا کرنے یا کھولنے کے لیے بطور دوا استعمال ہوتا ہے ۔

natural food

تازہ خوردنی شے جس میں سینت کررکھنے کے لیے کسی کیمیائی جزوکی ملاوٹ نہ کی گئی ہو، کھانے پینے کی چیز جسے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی کیمیکل نہ ملایا گیا ہو۔.

natural life

کرۂ ارض پر قدرتی عمر، اس دنیا میں زندہ رہنے کی مدّت۔.

natural classification

قدرتی خصوصیات کے مطابق سائنسی درجہ بندی۔.

nitrous acid

ایک ہلکا ترشہ جو محلول یا گیس کی صورت میں ہوتا ہے، ¶ کیمیائی فارمولا : ‎HNO2‎.

nutritiveness

غذائیت بخشی

natural death

طبعی موت،کسی مرض یا ضعیف العمری کے باعث ، نہ کہ حادثاتی۔.

nature study

مطالعۂ فطرت ، پودوں یا جاندار انواع کے مطالعے کے درسی اسباق ۔.

nitrous oxide

ایک بے رنگ گیس جو عمل تخد یر (بے ہوش، بے حس کرنے) میں استعمال ہوتی ہے (LAUGHING GAS قہقہہ آور گیس) نیز دھند صاف کرنے کے لیے ؛ ¶ کیمیائی فارمولا : ‎N2O‎ ۔.

natural virtues

فلسفہ: فطری فضائل یا نیکیاں : انصاف ، تدبر،اعتدال،جرأتمندی ،برداشت، رواداری۔.

naturally

فطری طور پر

nature reserve

نباتات ، حیوانات وغیرہ کے تحفظ کے لیے مخصوص کردہ قطعۂ زمین ۔.

nutritive

غذا دار

nitrogen dioxide

ایک سُرخی مائل بھوری، زہریلی گیس؛ ¶ کیمیائی فارمولا : ‎NO2‎۔.

نَو تَرَقّی پَذِیر

ترقی کو نیا نیا قبول کرنے والا ، ترقی کی راہ پر تازہ گامزن (خصوصاً ملک ، قوم وغیرہ) ۔

nitrogen fixation

نائٹروجن کی تثبیت یا جمائو، ایک کیمیائی عمل کے ذریعے فضا میں موجود نائٹروجن نامی مرکبات میں قدرتی طور پر جذب ہوتی ہے، خصوصاً بعض خورد حیاتی اجسام کے ذریعے جو نائٹروجنی دور یا ّچکر کا ایک حصّہ ہے۔.

nutritively

بطور غذا

nutritionally

غذا بخش طور پر

natural childbirth

قدرتی وضعِ حمل

natural law

فطری قانون

نیچرَل شاعِر

مصنوعی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) ؛ قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر اور آسانی سے شعر کہنے والا ، فطری شاعر ۔

نائِٹِروجَنی کھاد

نائٹروجن ملی کھاد جو عمدہ پیداوار کے لیے اہم سمجھی جاتی ہے ۔

نائِٹِروجَنی جَماو

نائٹروجن کا جمائو یا تثبیت جو ایک کیمیائی عمل کے ذریعے فضا میں موجود نائٹروجن نامی مرکبات میں قدرتی طور پر جذب ہوتی ہے ۔

نائِٹِروجَن رُبائی

(حیاتیات) وہ عمل جس کے ذریعے نائٹریٹ یا دوسرے نائٹروجنی مرکبات کی تخفیف سے آزاد نائٹروجن بنتی ہے (انگ : Denitrification) ۔

natural language

کوئی زبان جو قدرتی طور پر وجود میں آئی ہو۔.

نا طَرَف

غیرجانب دار ؛ (نفسیات) وہ معروض جو فی نفسہ مہیج نہ ہو ، جو تعدیلی حیثیت رکھتا ہو ۔

natural logarithm

قدرتی یا طبیعی لوگارتھم جس کی بنیاد (.....2.71828=) e ہو (تخفیف: loge یا ln ).

نا تَراشِیدَگی

(مجازاً) ناشائستگی، بدتہذیبی، گنوار پن، جہالت نیز موٹاپا

نائِٹِرِک اَندازی

رک : نائٹریشن ، نائٹرک ایسڈ ملانا ۔

نیچُرَل مَضامِین

نیچرل سائنس کے علوم ، مادّی علوم ؛ جیسے : کیمیا ، طبیعیات ، ارضیات وغیرہ ۔

نا طَرَف دار

جس کا جھکاؤ کسی ایک جانب نہ ہو ، غیر جانب دار ۔

نا طَرَف داری

طرف دار نہ ہونے کا عمل یا کیفیت، کسی ایک طرف جھکاؤ نہ ہونے کی حالت، غیر جانب داری

نائِٹِرِک ساز

(نباتیات / کیمیا) امونیا کی تکسید سے نائٹرائٹس اور نائٹریٹس تیار کرنے والا (جرثومہ) ۔

نیچرِیَہ مَذہَب

لادینیت، دہریت

نائِٹِْریٹ سازی

س عمل کو جس میں نائٹرایٹ تکسید کے ذریعے نائٹریٹ بنتا ہے نائٹریٹ سازی کہتے ہیں ۔

نائِٹِرِک آکسائِڈ

(کیمیا) ایک بے رنگ گیس جو زہریلی ہوتی ہے اور ہوا میں نائٹروجن ڈائی آکسائڈ بناتی ہے اور جس کی قلیل مقدار نظام ہائے حیات پر اثرانداز ہوتی ہے ۔

نائِٹِرِک سازی

(نباتیات / کیمیا) امونیا کی تکسید سے شورہ یا شورے کے ترشے کا کوئی نمک تیار کرنے کا عمل ۔

neuter کے لیے اردو الفاظ

neuter

ˈnjuː.tər

neuter کے اردو معانی

  • مُخَنَّث
  • جِنْس مُشْتَرَک
  • بے جنس

neuter के उर्दू अर्थ

  • मुख़न्नस
  • जिंस-ए-मुश्तरक
  • बे-जिन्स

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (neuter)

نام

ای-میل

تبصرہ

neuter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone