تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِبھ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِبھ جانا کے معانیدیکھیے
نِبھ جانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- فنا ہو جانا ، مٹ جانا ، مر جانا ، جان دے دینا ۔
- ۔ بننا ، راس آنا ، درست ہونا (بات معاملہ وغیرہ) ۔
- ۔ رک : نبھنا ، آخر تک رہنا ، بسر ہونا ، وقت کٹنا ۔
निभ जाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- फ़ना हो जाना, मिट जाना, मर जाना, जान दे देना
- बनना, रास आना, दरुस्त होना (बात मुआमला वग़ैरा)
- रुक : निभना, आख़िर तक रहना, बसर होना, वक़्त कटना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِبھ جانا)
نِبھ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔