تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نبھنا" کے متعقلہ نتائج

نبھنا

نبھانا ، گزارہ کرنا ، بسر اوقات کرنا ۔

وَضْع داری نِبھنا

وضع داری نبھانا (رک) کا لازم

ساتھ نِبھنا

نِباہ ہونا ، دوستی نِبھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نبھنا کے معانیدیکھیے

نبھنا

nibhnaaनिभना

اصل: ہندی

وزن : 22

نبھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • نبھانا ، گزارہ کرنا ، بسر اوقات کرنا ۔
  • ۔ نبھانا (رک) کا لازم ، انجام کو پہنچنا ، فیصل ہونا ؛ بسر ہونا ، باہم گزرنا ۔
  • چلنا ، جاری رہنا (کاروبار وغیرہ) ۔
  • ۔(ھ۔ بالکسر) ۱۔۔خیر تک رہنا۔ موافقت قائم رہنا۔ کسی کی زندگانی کا کسی کے ساتھ بسر ہونا۔؎

شعر

English meaning of nibhnaa

Intransitive verb

  • to do utmost, to be sincere to

निभना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • आज्ञा, आदेश, प्रतिज्ञा, वचन आदि के संबंध में, चरितार्थ और फलित होना।
  • पारस्परिक संबंधों में कोई व्यवधान न आना; सौहार्दपूर्ण व्यवहार बने रहना
  • कार्य के संबंध में, किसी तरह पूरा या संपादित होना।
  • किसी प्रतिज्ञा, वचन, आदेश आदि का पूरा होना या उनका पालन होना
  • परिस्थिति के अनुरूप अपने को ढालकर रखना
  • व्यक्ति का अपने कार्य या व्यवहार आदि में खरा उतरना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نبھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نبھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone