تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nibs" کے متعقلہ نتائج

nibs

خود بِین

نَبْشِ قُبُور

nebbish

نِکَمّا

نَبّاش

کھودنے والا (خصوصاً) قبر کھودنے والا، گورکن

نائِبُ الشَّرَع

شریعت کا نمائندہ، وہ شخص جو شرعی احکام جاری کرنے کا مختار و مجاز ہو

نَبّاشُ القُبُور

قبریں کھودنے والا ؛ (کنا یۃ ً) قتل کر کے لاشیں فروخت کرنے والا شخص ، ُمردہ فروش ۔

نائِبُ الشَّیخ

پیر کا خلیفہ، کسی بزرگ کا جانشین

نائِبُ السَّلطَنَت

بادشاہ کا مقرر کردہ حاکم جو (کسی علاقے یا نو آبادی میں) شاہانہ اختیارات کے ساتھ حکومت کرتا ہو، بادشاہ کا قائم مقام، وائسرائے، صوبیدار

عِنَبُ الثّعْلَب

مکوی، ایک پودا جو نصف گز سے لے کر ایک گز تک بلند ہوتا ہے، شاخیں بکثرت ہوتی ہیں، شاخوں اور پتّوں کی رنگت سبز سیاہی مائل ہوتی ہے، پھول چھوٹا سا، سفید ہوتا ہے، پھل خوشوں میں لگتے ہیں جو دانۂ نخود کے برابر ہوتے ہیں، خام پھل (خشک شدہ) اور ہرے پتّے دواؤں میں مستعمل ہیں

نَبّاشی

کفن چرانے کا کام، کفن کھسوٹنے کا پیشہ نیز مردہ فروشی

نَبِیسی

پوتی ؛ پڑپوتی

نَبَسَہ

بیٹی کا بیٹا یا بیٹی، نبیرا، پوتا، پوتی، نواسا، نواسی

نائِب صَدر

صدر کا قائم مقام ، صدر کا مددگار ۔

نَبِیسَہ

نبیرہ، بیٹے کا بیٹا، پوتا

نِباسَہ

ایک درخت کا نام جس کے پتے عشق ِپیچاں کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں

نائِب شاہی

رک : نائب السلطنت ، گورنر ، صوبیدار ۔

نَہ باسی بَچے نَہ کُتّا کھائے

زیادہ ہوگا نہ اکارت جائے گا ، نہ زیادہ ہوگا نہ ضائع جائے گا (روزانہ استعمال کرلینے والی چیز کے متعلق کہتے ہیں

نَہ باسی رَہے نَہ کُتّا کھائے

زیادہ ہوگا نہ اکارت جائے گا ، نہ زیادہ ہوگا نہ ضائع جائے گا (روزانہ استعمال کرلینے والی چیز کے متعلق کہتے ہیں

نَہ باسی بَچے ، نَہ کُتّا کھائے

۔ (عو) نہ زیادہ ہوگا ۔نہ ضائع جائے گا۔ (رویائے صادقہ) اس میں شکل نہیں کہ باسی کھانا بدمزہ ہوجاتاہے لیکن صادقہ کا اندازہ ایسا ٹھیک تھا کہ کبھی کچھ بچتا نہ تھا۔ اس کا اصول یہ تھا کہ نہ باسی بچے نہ کتّا کھائے۔

نَے بَست

سرکنڈوں کا بنا ہوا، سرکنڈوں سے بندھا ہوا

نائِبِ سَہمُ الحَشَم

فوج کا نائب بخشی یا سردار، قائم مقام سپہ سالار

نا بَصِیری

نادانی ، ناواقفیت ؛ بصیرت سے محرومی ۔

نا بَستَہ

جس کو باندھا نہ گیا ہو ، جو پابند نہ ہو ، بندش سے آزاد ؛ (مجازاً) (زخم کے لیے) جس کی مرہم پٹی نہ کی گئی ہو ۔

نا بَسْتَگی

نابستہ ہونا ، نابستہ ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

نَو بَستَہ

نیا باندھا ہوا ؛ (مجازاً) تازہ استعمال کیا ہوا (مضمون وغیرہ) ۔

عِنَبِسْتان

انگوروں کا باغ ۔

نَوع بَشَر

نوعِ انسان، نسل انسانی، بنی آدم

نائِب سُلطان

بادشاہ کا قائم مقام ، مدار المہام ، نائب السلطنت ۔

نائِب سَلطَنَت

رک : نائب السلطنت ، بادشاہ کا قائم مقام حاکم جو شاہانہ اختیارات رکھتا ہو ۔

نا بائِسْتَہ

نَئِی بَستی اور اَرَنڈی کا پُھلیل

نالائقوں کو نکمی چیز ہی پسند ہوتی ہے ؛ جیسی روح ویسے فرشتے

نائِبِ صُوبَہ

حاکم کا قائم مقام ، گورنر یا صوبے دار کا ماتحت افسر ۔

nibs کے لیے اردو الفاظ

nibs

nɪbz

nibs کے اردو معانی

  • خود بِین
  • مَغْرُور
  • تَحَکُّم پَسَنْدانَہ

nibs के उर्दू अर्थ

  • ख़ुद-बीन
  • मग़रूर
  • तहक्कुम-पसंदाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nibs)

نام

ای-میل

تبصرہ

nibs

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone