تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِچوڑ" کے متعقلہ نتائج

نِچوڑ

۱۔ رس ، عرق ، افشردہ ، افشرہ ۔

نِچوڑی

نچوڑو / نچوڑوا (رک) کی تانیث ، نچوڑنے والی ؛ لالچی عورت

نِچوڑُو

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نِچوڑنا

دبا کر یا بھینچ کر عرق یا پانی کا نکالنا ، ہاتھوں سے بل دے کے یا بھینچ کر ، (کسی مشین یا آلے وغیرہ سے) پانی یا رس نکالنا

نِچوڑ دینا

ختم کردینا

نِچوڑ لینا

دبا کر کوئی مائع چیز نکالنا ، فشردہ کرلینا ، عرق نکالنا

نِچوڑوانا

رک : نچڑوانا ، عرق نکلوانا

نِچوڑ کَر رَکھ دینا

لاغر کر دینا ، کمزور کر دینا (عموماً مشقت کروا کر) ۔

لَحْم نِچوڑ

رک : لحم کشید.

نِیبُو نِچوڑ

نیبو نچوڑنے والا ؛ حکایت کے مطابق ایک شخص جب کسی کو کھانا کھاتے دیکھتا تو نیبو کے دو ٹکڑے کرکے سالن میں نچوڑکر ساتھ جا بیٹھتا اس نسبت سے ذرا سا نیبو نچوڑ کر کسی کے کھانے میں شامل ہونے والا ؛ بن بلایا مہمان ، زبردستی کا مہمان ، طفیلیا ، مفت خورا

لِیموں نِچوڑ

رک : لیمو نچوڑ.

لِیمُو نِچوڑ

(شخص) جو کسی کا سارا مواد اسی طرح نکال لیتا ہے جیسے لیمو کا عرق نچوڑا جاتا ہے

چَدَّر نِچوڑ

ہلکی بارش جس سے چادر بھیگے

نَمی نِچوڑ لینا

گیلاپن بالکل ختم کر دینا ، رطوبت زائل کر دینا ، خشک کر دینا ۔

دَھر کے نِچوڑ لینا

پوری طرح رس نکال لینا ، بالکل خشک کر دینا ، نہایت لاغر کر دینا .

خُونِ جِگَر کا نِچوڑ

بہت زیادہ محنت سے اور لگن سے کیے ہوئے کام کا حاصل ۔

ناک کاٹ کے نِیبو نِچوڑ دینا

بہت ذلیل کرنا

دامَن نِچوڑ دیں تو فَرِشتے وُضو کَریں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِچوڑ کے معانیدیکھیے

نِچوڑ

nicho.Dनिचोड़

اصل: ہندی

وزن : 121

نِچوڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ رس ، عرق ، افشردہ ، افشرہ ۔
  • ۲۔ خلاصہ ، لب لباب ؛ نتیجہ ، حاصل ۔
  • ۳۔ جوہر ، اصل ، ست ، عطر ، قوت ، جان ، تت ۔
  • ۴۔ اخیر ، انجام کار ، کسی کام کی انتہا ، انتہائے کار نیز انتہائے وقت ۔
  • ۵۔ صلہ ، ثمر ۔ علی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nicho.D

Noun, Masculine

निचोड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सत्व, सार, ख़ुलासा, सारांश, निष्कर्ष, नतीजा, हासिल, निचोड़ने की क्रिया या भाव, निचोड़ने से प्राप्त तरल पदार्थ, अर्क़

نِچوڑ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِچوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِچوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words