تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نچوڑو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نچوڑو کے معانیدیکھیے
نچوڑو کے اردو معانی
فعل متعلق
- تلخیص، کسی تفصیلی گفتگو کو چند لفظوں میں بیان کرنا
- نکالنا، زور لگا کر رس نکالنا وغیرہ
شعر
ظلمت سے ہی کچھ نور نچوڑو کہ ہم ارشدؔ
مانگے کے اجالے پہ گزارا نہیں کرتے
چاہیئے پانی تو لفظوں کو نچوڑو ورنہ
خشک ہو جائے گا افکار کا پودا دیکھو
نچوڑو کوئی بڑھ کے دامن شفق کا
فلک پر یہ کس نے گرا دی گلابی
English meaning of nicho.Do
Adverb
- conclusion, telling a detailed story in a some word
- wring, squeeze,
निचोड़ो के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نچوڑو)
نچوڑو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔