تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِفط" کے متعقلہ نتائج

نِفط

مٹی کا تیل، پٹرولیم

نَفت

ایک آتش گیر تیل جو زمین سے نکلتا ہے یہ بعض نامیاتی اشیا جیسے : کوئلہ یا پٹرولیم کو کشید کرنے سے حاصل ہوتا ہے

نِفط آلُودَہ

نفط (آتش گیر مادّہ) میں لتھڑا ہوا ، نفط بھرا (تیر وغیرہ) ۔

نِفط آلُود

نفط (آتش گیر مادّہ) میں لتھڑا ہوا ، نفط بھرا (تیر وغیرہ) ۔

نِفطی

نفط (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ آتش گیر ۔

نِفْط اَنْداز

آتش گیر مادّہ پھینکنے والا نیز بندوق یا توپ چلانے والا ۔

نِفْطَ زَنْ

آتش گیر مادہ پھینکنے والا نیز بندوق یا توپ چلانے والا، نفط انداز

نَفت اَنداز

نفت (آتش گیر مادہ) پھینکنے والا، گولا انداز

نَفت خام

خام معدنی تیل (Crude Naphtha) ، نفتہ (صفائی سے پہلے) ۔ ۱۹۶۰

نَفت چوب

(Wood-naphtha) کا ترجمہ ؛ دواء ً مستعمل ۔

نَفطَہ

نَفتی

نفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، آتش گیر ۔

نَفتا

نیلا یا سیاہ کبوتر، جس پر سفید چتیاں ہوں

نَفتَہ

آتش گیر مادّہ

نَفتھا

رک : نفت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِفط کے معانیدیکھیے

نِفط

nift•निफ़्त

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: ہتھیار پیٹرولیم

  • Roman
  • Urdu

نِفط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹی کا تیل، پٹرولیم
  • توپ
  • بندوق
  • بارود، آتش گیر مادّہ

Urdu meaning of nift

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii ka tel, paiTroliiyam
  • top
  • banduuq
  • baaruud, aatashgiir maada

English meaning of nift

Noun, Masculine

  • petroleum
  • cannon

نِفط کے مرکب الفاظ

نِفط کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِفط)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِفط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone