تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ بَھر کَر دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

نِگاہ بَھر کَر دیکھنا

غور سے دیکھنا ، اچھی طرح سے دیکھنا ، بھرپور نظر سے دیکھنا ۔

نِگاہ بَھر کے دیکھنا

غور سے دیکھنا ، اچھی طرح سے دیکھنا ، بھرپور نظر سے دیکھنا ۔

نِگاہ اُلَٹ کَر دیکھنا

نگاہ اٹھا کر دیکھنا ۔

نِگاہ کَر دیکْھنا

غور سے دیکھنا ، توجہ سے دیکھنا ۔

نِگاہ اُٹھا کَر نَہ دیکھنا

(رک : آنکھ اٹھا کر نہ دیکھنا) ؛ مغرور ہونا ، مکمل بے رخی اختیار کرنا ، پوری بے نیازی اختیار کرنا ، بات نہ پوچھنا ، توجہ نہ کرنا ،حقیر جاننا.

نَظَر بَھر کَر دیکھنا

کسی کو یا کسی چیز کو غور سے دیکھنا، پوری توجہ سے دیکھنا، سیر ہو کر دیکھنا، نظر ڈالنا، دیکھنا

آنکھ بَھر کَر دیکھنا

جی بھر کر دیدار کرنا، سیر ہو کر دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ بَھر کَر دیکھنا کے معانیدیکھیے

نِگاہ بَھر کَر دیکھنا

nigaah bhar kar dekhnaaनिगाह भर कर देखना

نِگاہ بَھر کَر دیکھنا کے اردو معانی

  • غور سے دیکھنا ، اچھی طرح سے دیکھنا ، بھرپور نظر سے دیکھنا ۔

निगाह भर कर देखना के हिंदी अर्थ

  • ग़ौर से देखना, अच्छी तरह से देखना, भरपूर नज़र से देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ بَھر کَر دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ بَھر کَر دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words