تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگَاہِ کَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَاہِ کَم کے معانیدیکھیے
نِگَاہِ کَم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نظر حقارت و کم توجہی ، بے التفاتی ، بے توجہی
شعر
شکر ہے اس نگاہ کم کا میاں
پہلے ہی ہم کھٹک گئے ہوں گے
نگاہ کم سے میری چاک دامانی کو مت دیکھو
ہزاروں ہوشیاروں میں کوئی دیوانہ بنتا ہے
نگاہ کم بھی اسے سنگ سے زیادہ ہے
کہ آئنہ سے سوا ہیں نزاکتیں دل کی
English meaning of nigaah-e-kam
Noun, Feminine
- negligence, glancing past cursorily
निगाह-ए-कम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ध्यान न देना, आँखें फेर कर जाना, नज़र-अन्दाज़ करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگَاہِ کَم)
نِگَاہِ کَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔