تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہ مَست" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ مَست کے معانیدیکھیے
نِگاہ مَست کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مستی بھری نظر، خمار آلود آنکھ، معشوقانہ اداؤں والی آنکھ, محبوب کی آنکھ یا نظر
شعر
اے نگاہ مست اس کا نام ہے کیف سرور
آج تو نے دیکھ کر میری طرف دیکھا مجھے
لے اڑی گھونگھٹ کے اندر سے نگاہ مست ہوش
آج ساقی نے پلائی ہے ہمیں چھانی ہوئی
دل کیا نگاہ مست سے مے خانہ بن گیا
مضمون عاشقانہ بھی رندانہ بن گیا
English meaning of nigaah-e-mast
Noun, Feminine
- intoxicated look, dunked eye, an eye showing signs of hangover, the eye of beloved
निगाह-ए-मस्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मस्ती भरी नज़र, नशीली आँख, प्रेमिका के अदाओं वाली आँख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہ مَست)
نِگاہ مَست
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔