تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ پھیرنا" کے متعقلہ نتائج

نِگاہ پھیرنا

توجّہ ہٹا لینا، نظر بدلنا، بے مروّت ہونا، بے رخی برتنا، بے التفاتی کرنا

طوطے کی سی نِگاہ پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

نِگاہ پِھرنا

توجّہ نہ ہونا ، التفات نہ ہونا ، بے رخی ہونا ۔

نِگَہ پِھرنا

رک : نگاہ پھرنا ، نگاہ ہٹنا ۔

نِگاہیں پھیرنا

رخ پھیر لینا ، توجہ نہ دینا ، بے التفاتی کرنا ، بے رخی برتنا ۔

نِگاہ پَھیلنا

نگاہ کا چاروں طرف پڑنا

نِگاہیں پِھرنا

رُخ پھرنا ، توجہ نہ رہنا ، بے التفاتی ہونا.

نَنگا پھرنا

برہنہ پھرنا، عریاں پھرنا، غربت کے سبب کم لباس یا بے لباس ہونا، غربت میں گزر بسر کرنا

نِگَہ ٹھیرنا

نظر جمنا ، نظر قائم ہونا یا ٹھہرنا ۔

نِگاہ میں پِھرنا

دھیان میں رہنا، ہر وقت خیال میں رہنا، یاد آنا

نِگاہ کے سامنے پِھرنا

پرانی یادیں آنکھوں کے سامنے آجانا ۔

صُورَت نِگاہ میں پِھرْنا

ایک ہی شکل بار بار نظروں کے سامنے آنا

نِگاہوں میں پِھرنا

تصور میں رہنا ، خیال میں آنا ۔

شَکْل نِگاہوں میں پِھرْنا

تصوّر میں بسا رہنا ، اکثر یاد آنا

نِگاہ پھینکنا

باحیا ، با وفا، غیر مرد کی صورت ، ضرورت ، بے ضرورت کبھی نہیں دیکھتی نگاہ نہیں پھینکتی

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ پھیرنا کے معانیدیکھیے

نِگاہ پھیرنا

nigaah phernaa•निगाह फेरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِگاہ پھیرنا کے اردو معانی

  • توجّہ ہٹا لینا، نظر بدلنا، بے مروّت ہونا، بے رخی برتنا، بے التفاتی کرنا
  • نظر ڈالنا، دیکھنا، سرسری دیکھنا

Urdu meaning of nigaah phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • tavajjaa haTaa lenaa, nazar badalnaa, be mar vitt honaa, beruKhii baratnaa, be ilatifaatii karnaa
  • nazar Daalnaa, dekhana, sarasrii dekhana

English meaning of nigaah phernaa

  • give cold shoulder (to), change attitude (to an unfavourable one)

निगाह फेरना के हिंदी अर्थ

  • ध्यान हटा लेना, नज़र बदलना, निर्दयी होना, बेरुख़ी बरतना, लापरवाही करना
  • नज़र डालना, देखना, सरसरी देखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ پھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ پھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone