تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ سے اوجَھل ہونا" کے متعقلہ نتائج

نِگاہ سے اوجَھل ہونا

نظر سے غائب ہونا ، سامنے نہ ہونا ۔

نِگاہ سے اوجَھل رَہنا

سامنے نہ رہنا ، سامنے سے ہٹے رہنا ، ساتھ نہ ہونا ۔

نَظَر سے اوجَھل ہونا

۔ علم میں نہ ہونا

نِگاہوں سے اوجَھل ہونا

غائب ہو جانا ، نظر نہ آنا ، سامنے سے ہٹنا ۔

نَظَروں سے اوجَھل ہونا

ظاہر نہ ہونا، نظر کے سامنے نہ آنا، پوشیدہ ہو جانا

نِگاہ سے چُھپا ہونا

آنکھ سے اوجھل ہونا ، آڑ میں ہونا ، آنکھ سے پوشیدہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ سے اوجَھل ہونا کے معانیدیکھیے

نِگاہ سے اوجَھل ہونا

nigaah se ojhal honaaनिगाह से ओझल होना

محاورہ

نِگاہ سے اوجَھل ہونا کے اردو معانی

  • نظر سے غائب ہونا ، سامنے نہ ہونا ۔

निगाह से ओझल होना के हिंदी अर्थ

  • नज़र से ग़ायब होना, सामने न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ سے اوجَھل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ سے اوجَھل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words