تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگارِ سَحَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگارِ سَحَر کے معانیدیکھیے
نِگارِ سَحَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- خوبصورت اور حسین صبح
شعر
جس وقت چھڑ گئی ہے نگار سحر کی بات
تارے شب فراق مرے ہم زباں رہے
جہاں نگار سحر پیرہن اتارتی ہے
وہیں پہ رات ستاروں کا کھیل ہارتی ہے
سنتا ہوں ساعتوں میں نگار سحر کی چاپ
منظر نقاب شام الٹتا دکھائی دے
English meaning of nigaar-e-sahar
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- beauty of the morning, picture of morning
निगार-ए-सहर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सुंदर और सुहानी सुबह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگارِ سَحَر)
نِگارِ سَحَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔