تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگارِیْں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگارِیْں کے معانیدیکھیے
نِگارِیْں کے اردو معانی
صفت
- جس پر بہت سے نقش و نگار اور گل بوٹے بنے ہوں، حسین، خوبصورت
- نگار سے منسوب یا متعلق، سجا ہوا، مزین، آراستہ
- مہندی لگا ہوا، حنا آلودہ، حنا بستہ
شعر
جو اپنے ہاتھ نگاریں سے بھر دے جانانہ
ہزار جان اگر ہوں کروں فدائے قدح
صورت برگ حنا کس نے بنایا تم کو
پیش کر پائے نگاریں میں لگانا دل کا
کبھو رنگ سے حنا کے سر دست و پا نگاریں
نہ سوائے خون عاشق کریں یہ نگار بنداں
निगारीं के हिंदी अर्थ
نِگارِیْں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگارِیْں)
نِگارِیْں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔