تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگارِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگارِش کے معانیدیکھیے
نِگارِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تحریر، لکھا ہوا، نوشت، ترقیم، لکھت
- ادبی تحریر، ادبی تخلیق، شعر و سخن
- قوت ِخیال، تخیل؛ نقشہ کشی
- تصویر، شبیہہ
شعر
افسوں پہلی بارش کا
اک دھلتا لفظ نگارش کا
نہاں ہے دل پذیری جس کے ہر ہر لفظ شیریں میں
یہ کس جان وفا کے ہاتھ کی رنگیں نگارش ہے
کتاب کھولی تو لفظوں کے ساتھ بہنے لگے
عجب طلسم تھا اس شخص کی نگارش میں
English meaning of nigaarish
Noun, Feminine
- writing, description, literary writing, poetry
निगारिश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आलेख, रचना, लिखना, लेख, तहरीर, चित्र, नक्श, लिखा हुआ
نِگارِش کے مترادفات
نِگارِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگارِش)
نِگارِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔