تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "نِگْرانی" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگْرانی کے معانیدیکھیے

نِگْرانی

nigaraaniiनिगरानी

اصل: فارسی

وزن : 1122

موضوعات: قانونی

  • Roman
  • Urdu

نِگْرانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل
  • محافظت، حفاظت، نگہبانی
  • نگہداشت، خبر گیری، دیکھ بھال
  • اہتمام، انتظام، معاونت
  • انتظار، چشم براہی
  • (قانون) کسی فیصل شدہ دعوے کو دوبارہ سماعت کے لیے برتر عدالت یاحاکم مجاز کے روبرو پیش کرنا، اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنے کا عمل، مقدمے کی دوبارہ سماعت کی درخواست، مقدمے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست، اپیل

شعر

English meaning of nigaraanii

Noun, Feminine

  • supervision, monitoring, surveillance, vigilance, custody, security
  • caretaker

निगरानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देखना, ज़ेर नज़र रखने का अमल, देख-रेख की प्रक्रिया
  • मुहाफ़ज़त, रक्षा, रखवाली, हिफ़ाज़त, सुरक्षा, निगहबानी, देख-भाल
  • निगहदाशत, निरीक्षण, ख़बरगीरी, संरक्षण, देख-भाल
  • एहतिमाम, प्रबंध, इंतिज़ाम, व्यवस्था, एक दूसरे की सहायता
  • इंतिज़ार, प्रतिक्षा, चशम ब्राही, प्रतिक्षा आखें बिछाना
  • (क़ानून) किसी विनिश्चित दावे को पुनः सुनवाई के लिए उच्च न्यायालय या सक्षम प्राधिकारी के समक्ष लाने का कार्य, उच्चतर न्यायालय में अपील दायर करने का कार्य, किसी मामले की पुनः सुनवाई का अनुरोध, किसी मामले में निर्णय की समीक्षा के लिए अनुरोध, एक अपील

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگْرانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگْرانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone