تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاسَت" کے متعقلہ نتائج

سِیاسَت

کسی ملک کا نظام حکومت، ملکی تدبیر و انتظام، طریقۂ حکمرانی، احتساب حکومت کا قیام، حکومت کرنے کی حکمت عملی

سِیاسَت گاہ

مُجرموں کو سزا دینے کی جگہ، قتل گاہ

سِیاسَت پیشَہ

سیاست دان ؛ سیاست کا ماہر ، علمی سیاست میں حصہ لینے والا .

سِیاسَت میں ہونا

سیاست میں حصہ لینا

سِیاسَت میں حِصَّہ لینا

امورِ مملکت میں دخیل ہونا .

سِیاسَتاً

بطور سیاست ، بربنائے سیاست ، حکمتِ عملی کے طور پر .

سِیاسَتُ الْمَدِینَہ

رک : سیاستِ مَدن .

سِیاسَت گَر

خونریز، ظالم، سفاک

سِیاسَتِ مَدِینَہ

ان قواعد کو جن سے نفس و اخلاق کی اِصلاح ہوسکے سیاستِ مدینہ کہتے ہیں .

سِیاسَت دان

حکومت کے اِنتظامی امور کا جاننے والا، ملکی و شہری حقوق و فرائض سے واقفیت رکھنے والا، سیاسی امور و معاملات کو جاننے والا، سیاسی مدبر، سفارتکار

سِیاسَت کار

رک : سیاست دان .

سِیاسَت دینا

سزا دینا .

سِیاسَت بازی

امورِ مملکت سے متعلق کام ؛ جوڑ توڑ .

سِیاسَت دانی

سیاست جاننے کا عمل، سیاست برتنے کا عمل

سِیاسَت گَری

طرز حکومت، ملکی انتظام کا طریقہ، قاعدہ

سِیاسَت کاری

رک : سیاست دانی .

سِیاسَت کَرْنا

سزا دینا، سختی کرنا

سِیاسَت فَرْمانا

رک : سیاست کرنا .

سِیاسَت بازی کَرنا

سِیاسَتِ مُدُن

شہری اِنتظام، شہری و ملکی اِنتظام، فلاح و بہبود کا علم، کسی ملک کے باشندوں اور حکومت کے حقوق و فرائض کا علم، شہریت

سِیاسَتِ مُدُنی

سیاستِ مُدُن (رک) سے منسوب .

سِیاسَتِ مُدُونی

خانَۂ سِیاسَت

وہ گھر جہاں سزا ملے

عِلْمِ سِیاسَت

گَھٹِیا سِیاسَت

غیر معیاری حکمتِ عملی ، جوڑ توڑ کا رویَہ یا ہتھکنڈے.

مَقامی سِیاسَت

مخصوص جگہ سے وابستہ مخصوص رجحانات رکھنے والی سیاست (قومی یا بین الاقوامی سیاست کے مقابل) ۔

دوغْلی سِیاسَت

منافقت ، دوہری چال

تِجارَتی سِیاسَت

تجارتی حکمت عملی کی سمجھ بوجھ .

مَیدانِ سِیاسَت

سیاست کا میدان ۔

تَحْرِیکِ سِیاسَت

دِیوِ سِیاسَت

(سیاسیات) زبردست سیاست، عفریت پیکر، معمولی مرتبہ سے بہت اعلیٰ شخصیت

رُمُوزِ سِیاسَت

حُکمرانی کے بھید ، حکومت کرنے کی حِکمتِ عملیاں ، ترکیبیں

رِیاسَت بے سِیاسَت نَہِیں ہوتی

حکومت رعب اور جزا و سزا مناسب انتظام کے بغیر ممکن نہیں.

آرمِی چھوڑ کَر سِیاسَت میں چَلے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاسَت کے معانیدیکھیے

سِیاسَت

siyaasatसियासत

اصل: عربی

وزن : 122

سِیاسَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی ملک کا نظام حکومت، ملکی تدبیر و انتظام، طریقۂ حکمرانی، احتساب حکومت کا قیام، حکومت کرنے کی حکمت عملی

    مثال - سیاست کے میدان مین قدم جمائے رکھنے کے لیے آدمی کا موقع پرست ہونا لازمی ہے

  • کسی جرم کی سزا، خوف، قہر و غضب، جسمانی یا روحانی تکلیف، ظلم، سختی، سخت گیری
  • چالاکی، سیاسی جوڑ توڑ، ریشہ دوانی، دانشمندی، تدبیر
  • عدالت
  • (مجازاً) فریب، دھوکہ، مکاری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of siyaasat

Noun, Feminine

सियासत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देश का शासन-प्रबंध तथा व्यवस्था, देश का शासन-प्रबंध तथा व्यवस्था, नीति, राष्ट्र का प्रबंध, शासन-प्रबंध, राजनीति, राजकाज, पालिटिक्स

    उदाहरण - सियासत के मैदान में क़दम जमाए रखने के लिए आदमी का मौक़ा-परस्त होना लाज़्मी है

  • किसी जुर्म की सज़ा, डाँट-डपट, तंबीह, दंड, भय, शारीरिक या आध्यात्मिक कष्ट, क्रूरता, कठोरता
  • राजनीति, चालाकी, राजनीतिक पैंतरेबाज़ी, समाधान
  • न्यायालय
  • ( लाक्षणिक) छल, फ़रेब, मक्कारी

سِیاسَت سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاسَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاسَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words