تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگُوں سار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگُوں سار کے معانیدیکھیے
نِگُوں سار کے اردو معانی
صفت
- اوندھا، اُلٹا، جھکا ہوا، سرنگوں
- اوندھا، الٹا، خمیدہ، سر جھکائے ہوئے، مجازاً: شرمندہ، خجل
- سرجھکائے ہوئے، مطیع، شرمسار، شرمندہ
شعر
بہت غرور تھا مجھ کو وجود پر جاویدؔ
اسی لیے تو نگوں سار کر دیا گیا ہوں
وہ مرے اختر طالع کی ہے واژوں گردش
کہ فلک کو بھی نگوں سار لیے پھرتی ہے
ہوا بھی اب ہے نگوں سار شاخ گل پہ کہیں
ابھی تو موج بھی ساحل پہ نقش آب میں ہے
English meaning of niguu.n-saar
Adjective
- bowed head, dejected, Metaphorically: ashamed
- head-downward, upside down, submissive, inverted, ruined, one who hangs his head from shame
निगूँ-सार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگُوں سار)
نِگُوں سار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔