تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہاں رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

نِہاں رَکھنا

مخفی رکھنا ، چھپا کر رکھنا ، پوشیدہ رکھنا

ناؤں رَکھنا

رک : نام رکھنا ۔

نِہال رَکھنا

خوش رکھنا ، خوش خرم رکھنا ؛ مالا مال کرنا نیز سرسبز رکھنا ۔

نام رَکھنا

نام تجویز کرنا، کسی نام سے موسوم کرنا، نامزد کرنا، بچے کا کوئی نام معین کرنا

ناک رَکھنا

۔ عزت رکھنا۔ لحاظ رکھنا۔

نعش رکھنا

جنازے کو زمین پر رکھ دینا

نِشان رَکھنا

نام باقی رکھنا، یادگار چھوڑ جانا، علامات و آثار باقی رکھنا

نِشان نَہ رَکھنا

۔بالکل نیست ونابود کردینا۔ تباہ وبرباد کرنا۔؎

خاطِر نِشان رَکھنا

rest assured, be calm

نِشان باقی نَہ رَکھنا

نیست و نابود کرنا ، یادگار باقی نہ رہنے دینا

بِکھ سونے کے بَرتَن میں رَکھنے سے اَمرِت نَہیں ہوتا

بری چیز کسی صورت میں اچھی نہیں ہوسکتی ۔

کہیں تل رکھنے کو جگہ نہیں

بہت ہجوم ہے، بالکل جگہ نہیں

نشاں باقی نہ رکھنا

نیست و نابود ہو جانا، برباد ہو جانا، یاد گار نہ رہنا

نَیَن سے اوجَھل نَہ رَکھنا

آنکھوں سے اوجھل نہ رکھنا ؛ نظر سے دور نہ کرنا ۔

نِگاہ رَکھنا

نظر رکھنا ، دیکھتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہاں رَکھنا کے معانیدیکھیے

نِہاں رَکھنا

nihaa.n rakhnaa•निहाँ रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِہاں رَکھنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • مخفی رکھنا ، چھپا کر رکھنا ، پوشیدہ رکھنا

Urdu meaning of nihaa.n rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maKhfii rakhnaa, chhupaa kar rakhnaa, poshiida rakhnaa

निहाँ रखना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • गुप्त रखना, छुपा कर रखना, खु़फ़िया रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہاں رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہاں رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone