تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِہَتّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِہَتّا کے معانیدیکھیے
نِہَتّا کے اردو معانی
صفت، مذکر
- وہ شخص جس کے ہاتھ میں ہتھیار نہ ہو، غیر مسلح، بغیر ہتھیار کے
- (مجازاً) اکیلا، بے سہارا، تنہا
- بے بس، لاچار، مجبور
شعر
کہاں تک خاک کا پیکر لیے پھرتا رہوں گا میں
اسے بارش کے موسم میں نہتا چھوڑ جانا ہے
مشکل نہیں ہے عشق کا میدان مارنا
لیکن ہماری طرح نہتا کوئی تو ہو
کل رات نہتا کوئی دیتا تھا صدائیں
ہم گھر سے مگر خوف کے مارے نہیں نکلے
English meaning of nihattaa
Adjective, Masculine
- without arms, unarmed
- empty-handed
- (metaphorical) helpless
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِہَتّا)
نِہَتّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔