تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہورا" کے متعقلہ نتائج

نِہورا

منت، خوشامد، چاپلوسی

نِہورانا

رک : نہوڑانا ؛ نیوڑانا ، جھکانا ، خمیدہ کرنا

نِہورا کَرنا

منت کرنا ، خوشامد کرنا ، احسان رکھنا ، احسانات یاد دلانا

نِہورا ماننا

احسان مند ہونا، مرہون و ممنون ہونا، شکر گزار ہونا

نِہورا اُتارنا

منت کرنا ، خوشامد کرنا ، احسان رکھنا ، احسانات یاد دلانا

نِہورا اُتارتے ہیں یا کَرتے ہیں

کبھی کے طعنے دیتے ہیں یا شکوہ شکایت کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہورا کے معانیدیکھیے

نِہورا

nihoraaनिहोरा

اصل: ہندی

وزن : 122

نِہورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منت، خوشامد، چاپلوسی
  • احسان رکھنا، احسان جتانا
  • گلہ شکوہ، ناز و نخرہ، تعلق، علاقہ، ضرورت، قرضہ

English meaning of nihoraa

Noun, Masculine

  • begging, requesting
  • flattery, coaxing

निहोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी के किए हुए अनुग्रह या उपकार के बदले में प्रकट की या मानी जानेवाली कृतज्ञता। एहसान। क्रि० प्र०-मानना। मुहा०-(किसी का) निहोरा लेना = ऐसी स्थिति में होना कि कोई उपकार करे और इसके लिए उसका कृतज्ञ होना पड़े।
  • कृतज्ञता; उपकार; अहसान
  • निवेदन। प्रार्थना।
  • विनय; निवेदन
  • भरोसा; अवलंब; आसरा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words