تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا کے معانیدیکھیے
نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا
niiche se ja.D kaaTnaa uupar se KHair-KHvaahii karnaa•नीचे से जड़ काटना ऊपर से ख़ैर-ख़्वाही करना
نیز - نِیچے سے جَڑ کاٹنا، اُوپَر سے پانی دینا
ضرب المثل
نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا کے اردو معانی
- ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں
- اوپر سے بھلے بن کر اندر ہی اندر نقصان پہنچانا
नीचे से जड़ काटना ऊपर से ख़ैर-ख़्वाही करना के हिंदी अर्थ
- बाहर से मित्र और अंदर से दुश्मन, दोग़ले व्यक्ति के प्रति कहते हैं
- ऊपर से भले बनकर भीतर ही भीतर हानि पहुँचाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا)
نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔