تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچی نِگاہ" کے متعقلہ نتائج

نِیچی نِگاہ

نیچے کی طرف مائل آنکھیں، شرم و حیا کی نظر

نِیچی نِگاہ کَرنا

شرمندہ ہونا ، جھینپنا ۔

نِیچی نِگاہ ہونا

آنکھ نیچی رہنا ، نگاہ نہ اٹھنا ؛ شرمندہ ہونا ، جھینپنا ، ممنون ِاحسان ہونا

نِیچی نِگاہیں

۔مونث ۔شرمیلی آنکھیں۔ شرمگیں آنکھیں۔؎

نِگاہ نِیچی کَرنا

شرم و حیا یا لحاظ سے آنکھ نیچی کرنا ؛ خاص معشوقانہ انداز کے ساتھ نظریں جھکا لینا ۔

نِگاہ نِیچی ہونا

شرم یا حیا سے آنکھ نیچی ہونا ؛ شرمندگی سے سر جھکا لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچی نِگاہ کے معانیدیکھیے

نِیچی نِگاہ

niichii-nigaahनीची-निगाह

نِیچی نِگاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیچے کی طرف مائل آنکھیں، شرم و حیا کی نظر

नीची-निगाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लज्जा की दृष्टि, नीचे की ओर झुकी हुई आँखें, श्रम-ओ-हया की नज़र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچی نِگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچی نِگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone