تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیل ڈَھلنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیل ڈَھلنا کے معانیدیکھیے
نِیل ڈَھلنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- آنکھ سے آنسو ٹپکنا
- بے شرم ہو جانا ، لاج نہ رہنا ؛ گستاخ ہونا
- نزع کا عالم ہونا ، موت کے آثار و علامت کا پیدا ہونا (جب نزع کا وقت قریب ہوتا ہے تو پتلیوں کی سیاہی ، سفیدی میں بدل جاتی ہے پھر آنسو کے کئی قطرے ٹپک پڑتے ہیں) ۔
- (اصل میں نیر بمعنی پانی ہے) مرتے وقت آنکھوں سے آنسو ٹپکنا، نزع کاعالم ہونا، موت کے آثار پیدا ہونا
English meaning of niil Dhalnaa
Compound Verb
- (of dying person's eyes) run, slime
- lose all sense of shame
नील ढलना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- आँख से आँसू टपकना
- नज़ा का आलम होना, मौत के आसार-ओ-अलामत का पैदा होना (जब नज़ा का वक़्त क़रीब होता है तो पुतलीयों की स्याही, सफेदी में बदल जाती है फिर आँसू के कई क़तरे टपक पड़ते हैं)
- बेशरम हो जाना, लाज ना रहना , गुस्ताख होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیل ڈَھلنا)
نِیل ڈَھلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔