تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیلاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

نِیلاہَٹ

۲۔ چوٹ کا نشان جو خون کے جم جانے سے نیلا یا سیاہ پڑ جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیلاہَٹ کے معانیدیکھیے

نِیلاہَٹ

niilaahaTनीलाहट

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

نِیلاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ نیلاپن ، نیلے رنگ کا اثر ، نیلگوں ہونا۔
  • ۲۔ چوٹ کا نشان جو خون کے جم جانے سے نیلا یا سیاہ پڑ جاتا ہے ۔
  • ۳۔ مرد کے چہرے پر شیو کے بعد کا سبزی مائل نیلاپن ۔

شعر

English meaning of niilaahaT

Noun, Feminine

  • azure, blueness, lividness, blue effect, Injury marks that become blue or dark due to blood freezing

नीलाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नीलापन, नीले रंग का असर, नीलगूं होना, चोट का निशान जो ख़ून के जम जाने से नीला या स्याह पड़ जाता है, किसी चीज में दिखाई पड़ने वाली हलके नीले रंग की झलक

نِیلاہَٹ کے مترادفات

نِیلاہَٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیلاہَٹ

۲۔ چوٹ کا نشان جو خون کے جم جانے سے نیلا یا سیاہ پڑ جاتا ہے ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیلاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیلاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone