تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیلَم" کے متعقلہ نتائج

نِیلَم

نیلے رنگ کا قیمتی پتھر، یاقوتِ کبود

نِیلَمی

نیلم سے منسوب، نیلم کے رنگ کا، نیلے رنگ کا، نیلا، نیلگوں، آسمانی

نِیلَمبَری

ایک راگ کا نام (رک : نیلا مبری) ۔

نِیلَمبَر

۱۔ نیلے رنگ کا ، نیلگوں (چہرہ ، لباس وغیرہ) ؛ (رک : نیل مع تحتی الفاظ) ۔

نِیلَمِیں

نیلمی، نیلم کا، نیلم جڑا ہوا

نِیلَم پَری

(افسانوی کردار بطور تلمیح مستعمل) اندر سبھا میں راجا اندر کی محبوبہ، حسین نیلے رنگ کی پری جس کے پروں میں نیلم اور جواہر جڑے ہوتے تھے

نِیلَم پَری چِڑیا

نیلے رنگ کی ایک چڑیا ۔

مَشْرِقی نِیلَم

نیلم پتھر کی ایک قسم جو نیلے رنگ کا ہوتا ہے اور مشرقی ممالک میں زیادہ مقبول ہے ۔

مُدے نِیلَم

رک : مدے نل

مَغْرِبی نِیلَم

نیلم کی وہ قسم جو نیلے رنگ کا نہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیلَم کے معانیدیکھیے

نِیلَم

niilamनीलम

وزن : 22

نِیلَم کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • نیلے رنگ کا قیمتی پتھر، یاقوتِ کبود

شعر

English meaning of niilam

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • a gem of blue colour, sapphire

नीलम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • नीले रंग का एक प्रसिद्ध रत्न, नीलमणि, नीलकान्त, शनिप्रिय, इंद्रनील

نِیلَم کے قافیہ الفاظ

نِیلَم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone